Umeed welfare foundation

Umeed welfare foundation یتیم، بے سہارا افراد کی ضرورت کے وقت مدد کر دیا کریں۔جب آپ ان کی آنکھوں میں غور سے دیکھیں گے تو آپ کو شکریہ کے ساتھ ایک خاموش دعا بھی نظر آئی گی

15/08/2026

اللہ کی طرف سے بھیجا گیا ایک چھوٹا سا تحفہ… ہم تو بس اس کے پہنچانے کا وسیلہ ہیں۔ ❤️

15/08/2026

ایک بیوہ ماں، تین معذور بیٹیاں اور ایک معذور بیٹا 💔
ٹوٹی ہوئی چھت کے نیچے زندگی گزارنے والے اس خاندان کے لیے ایک چھوٹی سی کوشش 🤲

خیبر پختونخوا کے معروف صحافی یوسف جان اتمانزئی کی ہمارے سکول آمد کے موقع پر ایک یادگار تصویر۔۔۔
12/08/2026

خیبر پختونخوا کے معروف صحافی یوسف جان اتمانزئی کی ہمارے سکول آمد کے موقع پر ایک یادگار تصویر۔۔۔

الحمدللہ! 🌹فخرِ پختونخوا ایوارڈ 2026 کے لیے نامزد ہونا میرے لئے ایک بڑا اعزاز ہے۔یہ کامیابی ہر اُس یتیم بچے، ہر ڈونر اور...
08/08/2026

الحمدللہ! 🌹
فخرِ پختونخوا ایوارڈ 2026 کے لیے نامزد ہونا میرے لئے ایک بڑا اعزاز ہے۔
یہ کامیابی ہر اُس یتیم بچے، ہر ڈونر اور ہر دعا کرنے والے کے نام ہے جنہوں نے ہمارے مشن پر اعتماد کیا۔
یہ اعزاز آپ سب کا ہے۔ ❤️

07/08/2026

ہماری جدوجہد کی ایک مختصر کہانی۔۔۔

03/08/2026
01/08/2026

عقیقے کا جانور، مستحق دیہاڑی دار مزدوروں کے نام۔
اللہ تعالیٰ ننھی بچی کو صحت، خوشیاں اور نیک زندگی عطا فرمائے۔ آمین۔

Address

Peshawar
Peshawar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Umeed welfare foundation posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Umeed welfare foundation:

Shortcuts

Share