04/08/2026
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
نہایت افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ سابقہ ایم پی اے عالمگیر خلیل وفات پا گئے ہیں۔ اللہ تعالیٰ ان کو جوارِ رحمت میں جگہ دے اور پس ماندگان کو صبرِ جمیل عطا فرمائے ۔
نمازِ جنازہ: کل بروز بدھ، 5 اگست 2026 کو صبح 10:00 بجے ان کے آبائی گاؤں پاوَکہ، گڑھی عبد القیوم ۔