Jamiat Talba Arabia Darussalam

Jamiat Talba Arabia Darussalam جمعیت طلبہ عربیہ حلقہ جامعہ دارالسلام پشاور

17/05/2026

ماہانہ شب بیداری
خطاب : برادر کاشف خان ( منتظم جمعیت طلبہ عربیہ حلقہ دارالسلام )

17/05/2026

ماہانہ شب بیداری
Full Highlights Documentary
جمعیت طلبہ عربیہ حلقہ دارالسلام الاسلامیہ پشاور

16/05/2026

ماہانہ شب بیداری پہلا سیشن
👈استقبالیہ
👈خطاب مربی : مولانا مسیح گل بخاری ( مہتمم جامعہ دارالسلام الاسلامیہ پشاور )
موضوع : علم دین کی فضیلت اور اہمیت

16/05/2026

Coming soon
ماہانہ شب بیداری
جمعیت طلبہ عربیہ حلقہ دارالسلام

15/05/2026

ماہانہ اجلاس براۓ ذمہ داران

ایک ہوں  مسلم حرم کی پاسبانی کے لئےاجتماع برائے رفقاء و کارکنان حلقہ دارالسلام زیر صدارت (برادر کاشف خان) منتظم جمعیت طل...
12/05/2026

ایک ہوں مسلم حرم کی پاسبانی کے لئے

اجتماع برائے رفقاء و کارکنان حلقہ دارالسلام
زیر صدارت (برادر کاشف خان) منتظم جمعیت طلبہ عربیہ حلقہ دارالسلام
برادر محمد حزیفہ (معاون امین جمعیت طلبہ عربیہ حلقہ دارالسلام) بھی موجود تھے ۔

ماہانہ شب بیداری
11/05/2026

ماہانہ شب بیداری

استقبالیہ کنونشن کی تیاریاں مکمل کچھ دیر بعد شروع ہوگا انشاءاللہ
08/05/2026

استقبالیہ کنونشن کی تیاریاں مکمل کچھ دیر بعد شروع ہوگا انشاءاللہ

07/05/2026

📢 اہم اجلاس
آج جمعیت طلبہ عربیہ حلقہ دارالسلام کے ذمہ داران کا ایک اہم ہنگامی اجلاس منعقد ہوا، جس میں استقبالیہ کنونشن پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔
اجلاس کی صدارت منتظمِ جمعیت طلبہ عربیہ حلقہ دارالسلام، برادر کاشف خان نے کی، جبکہ امینِ حلقہ، برادر موسیٰ خان اور معاون امین حلقہ برادر حذیفہ خان بھی اس موقع پر موجود تھے۔
#دارالسلام

📢 اہم اجلاسآج جمعیت طلبہ عربیہ حلقہ دارالسلام کے ذمہ داران کا ایک اہم ہنگامی اجلاس منعقد ہوا، جس میں استقبالیہ کنونشن کے...
07/05/2026

📢 اہم اجلاس

آج جمعیت طلبہ عربیہ حلقہ دارالسلام کے ذمہ داران کا ایک اہم ہنگامی اجلاس منعقد ہوا، جس میں استقبالیہ کنونشن کے حوالے سے تفصیلی گفتگو کی گئی۔

اجلاس کی صدارت منتظمِ جمعیت طلبہ عربیہ حلقہ دارالسلام، برادر کاشف خان نے کی، جبکہ امینِ حلقہ برادر موسیٰ خان اور معاون امینِ حلقہ برادر حذیفہ خان بھی اس موقع پر موجود تھے۔

Address

Peshawar

Telephone

+923408413009

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamiat Talba Arabia Darussalam posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share