Shaheen Group PCDA

Shaheen Group PCDA Penal for Election 2018-19 of PCDA, District Peshawar

10/08/2024
10/08/2024

محترم کیمسٹ بھائیوں
السلام علیکم
پنجاب مارکیٹ کچھ ایسی خبریں گردش کر رہی ہیں کہ PCDA اور PCC میں کوئی اختلاف یا دوری ہے.
میں تمام کیمسٹ برادری پہ یہ واضح کر دینا چاہتا ہوں کہ چوہدری نثار اور ان کی ٹیم کے ہم اک ادنا کارکن ہیں ,
چوہدری نثار جیسے اصولی آدمی کا کہ جس نے بغیر اپنی ٹیم کے منسٹر سے ملنے کو انکار کر دیا اور لوگوں میں اتحاد قائم رکھا اور پنجاب ڈرگ لاء پر اپنی جہدوجہد جاری رکھی میں اور PCDA شکر گزار ہیں.
آپ لوگوں کی ہڑتال سے گورنمنٹ پہ بہت بڑا پریشر پیدا ہوا, اور جن شقوں کو چوہدری نثار صاحب اور ان کی ٹیم نے گزشتہ ایک سال کی محنت سے اجاگر کیا تھا حکومت کی بیوروکریسی ان میں تبدلی کرنے پر تیار ہوگئ
چونکہ PCDA ایک رجسٹر ٹریڈ باڈی ہے. اور جب قانون میں یہ تبدلی لائی جارہی تھی تو جناب چوہدری نثار صاحب کی ہدایت پر PCDA نے کالا قانون بننے سے پہلے اپنے اعتراضات تحریری حکومت پنجاب کے پاس جمع کرا دیے تھے وہ چیز آج کام آئی اور قانون کو ٹھیک کرنے کے لیے سیکریٹری لاء کے آفس نے PCDA کی لیگل کمیٹی سے رابطہ کیا اور اس طرح یہ قانون ٹھیک کرنے کا مرحلہ آیا,
اس سارے معاملے میں میری ذات یہ PCDA کی طرف سے کسی کو کوئی بھی تکلیف ہوئی ہے اس پر میں اور میرے چیرمین جناب ارشد محمود اعوان آپ سے معافی کے کو خواستگار ہیں۔
ہم صرف اپنا لیگل کام کر رہے تھے اور کسی سیاسی ایجنڈے اور لیڈر ی کے ہرگز خواہشمند نہیں تھے.
اگر یہ اسمبلی سیشن گزر جاتا تو یہ قانون آنے والی حکومت کے پاس پھنس جاتا اور اگر کسی حکومت کے پاس ٹو تھرڈ تعداد نہ ہوتی تو ہم لٹک جاتے.
میں آپ نے طور پر اور پی سی ڈی اے کے طور پر تمام ساتھیوں کا بالخصوص چوہدری نثار صاحب . جناب ریاض ملک صاحب. حامد بھائی ۔ عمران انور فیصل آباد, فہیم بکھر۔ عارف چوہدری کراچی، سراج الدین پشاور, باسط عباسی و دیگر تمام ڈسٹرکٹ چئرمین کا شکر گزار ہوں کہ انھوں نے اپنے دوکانداروں کے لے اتنا کچھ کیا..
والسلام احقر
صلاح الدین شیخ

10/08/2024
10/08/2024

Sheikh Mehboob sb a very devoted & senior member casting his vote during PCDA Peshawar Election 2018-19...

10/08/2024

ہم حاجی اورنگزیب خان ممبر PCDA ڈسڑکٹ پشاور کو ممبر ایگزیکٹو کمیٹی چیمبر آف کامرس منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں پی سی ڈی اے پشاور کے لیے یہ ایک اعلیٰ اعزاز ہے کہ چیمبر آف کامرس میں ان کا نمائندہ میرٹ پر بطور ممبر ایگزیکٹو کمیٹی منتخب ہوا یقیناً یہ PCDA پشاور کی بےلوث خدمات کا نتیجہ ہے ہم یہ امید رکھتے ہیں کہ حاجی اورنگزیب خان چیمبر آف کامرس میں پورے صوبے کی کیمسٹ برادری کے مفادات کا تحفظ اور ان کے حقوق کا بھرپور دفاع کرینگے۔۔
سید سراج الدین
سابق چیرمین PCDA پاکستان

10/08/2024

پاکستان کیمسٹ اینڈ ڈرگیسٹ ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات میں ایک بار پھر شاہین گروپ بازی لے گیا
الحمداللہ

10/08/2024

Congratulations on nomination for FPCCI KPK Regional Standing Committee on Pharmaceuticals 2021.
Mr. Muhammad Arshid Siddiqui as ,
Mr. Tahir Saleem & Mr. Mubeen khan as

Address

Siraj Traders Al-Mansoor Market
Peshawar

Telephone

0912568785

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shaheen Group PCDA posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share