Insaf Municipal Worker Union-WSSP

Insaf Municipal Worker Union-WSSP Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Insaf Municipal Worker Union-WSSP, Labor Union, Peshawar.

09/08/2024

پشاور() خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے صوبائی ملازمین اور پنشنرز کی تنخواہوں میں 20/25 فیصد اضافہ اور پنشن میں 15 فیصد اضافہ کی منظوری کے باوجود مزدوروں، انڈسٹریز اور دیہاڑی داروں کی کم سے کم ماہانہ اجرت 32 ہزار روپے سے بڑھا کر 37 ہزار روپے نہیں کی جا سکی۔ جس کی وجہ سے بلدیاتی اداروں اور انڈسٹریز میں کام کرنے والے مزدوروں ، دیہاڑی دار مزدوروں میں سخت بے چینی پھیل رہی ھے۔ صوبائی حکومت کی طرف سے بجٹ کے موقع پر کم سے کم ماہانہ اجرت 32 ہزار روپے سے بڑھا کر 36 ہزار روپے کرنے کے اعلان کیا تھا جس کو بھی تاحال عملی جامہ نہیں پہنایا گیا جب کہ مرکزی اور دیگر صوبائی حکومتوں نے مزدورں کی کم سے کم ماہانہ اجرت 37 ہزار روپے کرنے کے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیے ہیں۔لوکل گورنمنٹ ایمپلائز فیڈریشن خیبرپختونخوا کے سرپرست اعلیٰ شوکت کیانی، چئیرمین شوکت علی انجم، صدر حاجی انور کمال خان، سینئر نائب صدر حاجی نیاز علی خان ، جنرل سیکریٹری سلیمان خان ہوتی ، فنانس سیکرٹری محبوب اللہ اور پریس سیکرٹری راحیل احمد نے اپنے مشترکہ بیان میں صوبائی حکومت ، وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی آمین گنڈا پور ، صوبائی وزیر محنت ، صوبائی وزیر بلدیات اور سیکریٹری محنت و سیکریٹری بلدیات سے مزدوروں کی کم سے کم ماہانہ اجرت بلاتاخیر 37 ہزار روپے کرنے کے عملی اقدامات یقینی بنانے کا پرزور مطالبہ کیا ھے

24/06/2024

*ایک ضروری اطلاع*
زرائع سے معلوم ہوا ہےکہ محکمہ خزانہ خیبر پختونخواہ نے ملازمین کی تنخواہوں، پنشنرز کی پنشن اور محنت کش مزدوروں کی ماہانہ اجرت میں اضافے کے لئے وزیر اعلی خیبر پختونخوا کو تین سلیب پر مشتمل سمری ارسال کر دی ہے. *جس میں* سکیل ایک سکیل 16 تک 15 فیصد، 20 فیصد اور 25 فیصد اضافہ۔
*سکیل* 17 سے سکیل 22 تک 20 فیصد، 22 فیصد اور 25 فیصد.
*تمام پیشنرز* کی پینشن میں 15 فیصد اضافہ.
*محنت کش* مزدوروں کی ماہانہ اجرت کو مبلغ 38 ہزار مقرر کرنے کے لئے سمری ارسال کر دی گئی.
امید ہےکہ آئندہ چند دنوں میں فیصلہ متوقع ہے.
منجانب۔ انصاف ورکر یونین ڈبلیو ایس ایس پی

19/06/2024

انصاف ورکر فیڈریشن کا ایک ہی مقصد انسانیت کی خدمت کرنا ہمارے پیارے بھائی راشد کو خراج تقسیم پیش کرتا ہوں اپ نے ایک مثال قائم کی ہے اللہ پاک اپ کے اولاد میں برکت عطا فرمائے

18/06/2024
انصاف ورکریشن ڈبلیو ایس ایس پی پشاور کی جانب سے تمام امت مسلم کو عید الاضحی مبارک
17/06/2024

انصاف ورکریشن ڈبلیو ایس ایس پی پشاور کی جانب سے تمام امت مسلم کو عید الاضحی مبارک

انصاف ورکر فیڈریشن (ڈبلیو ایس ایس پی)
16/06/2024

انصاف ورکر فیڈریشن (ڈبلیو ایس ایس پی)

Address

Peshawar
25000

Telephone

+923479888252

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Insaf Municipal Worker Union-WSSP posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category