News Alert KPK

News Alert KPK Badal Raha Hay KP Get Jobs Alert
Get Latest News Updates

19/12/2025

حقیقت پرممبنی فریاد

تاریخ میں پہلی بار طویل خشکی سے پشاور کے ھسپتال بچوں کے وارڈز سے بھرے پڑے ہیں ، غریب والدین قرضہ لیکر اپنے جگر کے ٹوٹوں کے لئے سخت پریشان ہیں مشکل کی اس گھڑی میں
یہ لوگ ھسپتالوں سے مہنگا کھانا خریدنے کے قابل نہیں ،
حیات آباد کے شہری اٹھیں آگے بڑھیں حیات آباد اور کے ٹی ایچ
میں لوگوں کی مدد کریں

، اندرون شہر کے شہری اپنے بڑوں کی روایات کو ذندہ کریں دکھ بھری ماوؤں کی مشکل کو کم کریں

، کوہاٹ روڈ کے غیور مکین نصیر اللہ بابر ھسپتال میں غم کے
مارے لوگوں کے لئے دو وقت کا کھانا ہی ارینج کر دیں

یہ آنکھوں دیکھی تحریر ہے

18/05/2025

تمام اسلامی ممالک سے چائنہ بازی لے گیا اور غزہ والوں کو فضائی پابندی کے باوجود امداد پہچا دی 🥰🥰🥰

13/11/2024

سوشل میڈیائی خواتین و حضرات اپنے فینز پر بے دریغ فخر کر کے مغالطے میں نا رہیں کہ انکے فینز ہی ان سے سچا پیار کرتے ہیں۔
یہ بات ہمیشہ یاد رکھیں! کہ آپکے جھوٹے فینز ہی آپکی لیک ویڈیوز کے مشتاق رہتے ہیں اور ادھر اُدھر سے مانگ کر اپنی گھٹیا ہوس پوری کر رہے ہوتے ہیں۔

The Ancient 4,500-Year-Old Tunic at the Egyptian Museum. Say Subhan Allah 🤗
13/11/2024

The Ancient 4,500-Year-Old Tunic at the Egyptian Museum. Say Subhan Allah 🤗

12/11/2024

ڈولفن ایان علی نے ان کے خلاف کیے گئے پروپیگنڈوں کو بے نقاب کیا اور کہا کہ میں ترکی وزٹ کرنے کے بعد پہنچ گئی ہوں۔ اب آپ کیا کہیں گے 🤪

30/10/2024
30/10/2024
30/10/2024
آسان سوال کا جواب دیں
30/10/2024

آسان سوال کا جواب دیں

Address

Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when News Alert KPK posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share