Pakistan Awami Tehreek Khyber Pakhtunkhwa

Call Directions Contact the organization

Pakistan Awami Tehreek Khyber Pakhtunkhwa Pakistan Awami Tehreek is a Political Party of Pakistan working for democratic political values in the country.

This page is for KPK Activities only
Twitter: www.twitter.com/patofficialkpk

میں محترم قیوم نظامی صاحب کے بیان کا خیر مقدم کرتا ہوں
30/09/2026

میں محترم قیوم نظامی صاحب کے بیان کا خیر مقدم کرتا ہوں

Congratulations to both leaders of Pakistan Awami Tehreek (PAT).
30/09/2026

Congratulations to both leaders of Pakistan Awami Tehreek (PAT).

Happy Birthday, Respected Prof. Dr. Hassan Mohiuddin Qadri Sahib!On this special day, I extend my heartfelt birthday wis...
27/09/2026

Happy Birthday, Respected Prof. Dr. Hassan Mohiuddin Qadri Sahib!

On this special day, I extend my heartfelt birthday wishes to Prof. Dr. Hassan Mohiuddin Qadri Sahib, Chairman Supreme Council, Minhaj-ul-Quran International [Official].
May Allah Almighty bless you with good health, happiness, wisdom, long life and continued success. May your services for , and continue to inspire countless hearts.
With utmost respect and best wishes,
Faiz Ur Rehman Khan
Secretary Information
Pakistan Awami Tehreek Khyber Pakhtunkhwa

محترم پروفیسر ڈاکٹر حسن محی الدین قادری صاحب کو دل کی گہرائیوں سے سالگرہ مبارک!

میں اپنی جانب سے پروفیسر ڈاکٹر حسن محی الدین قادری صاحب، چیئرمین سپریم کونسل منہاج القرآن انٹرنیشنل کو یومِ ولادت کی دلی مبارکباد پیش کرتا ہوں۔

اللہ تعالیٰ آپ کو صحت و سلامتی، خوشیاں، حکمت، برکت، درازیٔ عمر اور ہر میدان میں مزید کامیابیاں عطا فرمائے۔ اسلام، پاکستان اور انسانیت کے لیے آپ کی خدمات کو مزید قبولیت اور اثر عطا فرمائے۔
منجانب:
فیض الرحمٰن خان قادری
سیکرٹری اطلاعات
پاکستان عوامی تحریک خیبرپختونخوا

Shaykh ul Islam Dr Muhammad Tahir-ul-Qadri
Pakistan Awami Tehreek (PAT)
Tahreek Minhaj ul Quran -District Peshawar

جو بھی اوپر والی کرسی پر بیٹھتا ہے الفاظ ٹیون وہی ہوتی ہے بس چہرے بدلتے ہیں اور ڈاکٹر طاہرالقادری صاحب فرما چکے چہرے نہی...
24/09/2026

جو بھی اوپر والی کرسی پر بیٹھتا ہے الفاظ ٹیون وہی ہوتی ہے بس چہرے بدلتے ہیں اور ڈاکٹر طاہرالقادری صاحب فرما چکے چہرے نہیں نظام بدلو

فیض الرحمن خان قادری
صوبائی سیکرٹری انفارمیشن پاکستان عوامی تحریک #خیبرپختونخوا




Shaykh ul Islam Dr Muhammad Tahir-ul-Qadri
Pakistan Awami Tehreek (PAT)
Muhammad Sohail Afridi
Pakistan Tehreek-e-Insaf
PML(N)

جناب محترم علامہ منہاج الدین قادری صاحبنائب ناظم تنظیمات سینٹرل پنجابکو اللہ کی رحمت بیٹی کی پیدائش پہ مبارک باد پیش کرت...
23/09/2026

جناب محترم علامہ منہاج الدین قادری صاحب
نائب ناظم تنظیمات سینٹرل پنجاب

کو اللہ کی رحمت بیٹی کی پیدائش پہ مبارک باد پیش کرتے ہیں
ماشاءاللہ سبحان اللہ
اللہ تعالیٰ منہاج فیملی کو شاد و آباد رکھے۔

منجانب
فیض الرحمٰن خان قادری
سیکرٹری انفارمیشن پاکستان عوامی تحریک خیبرپختونخوا




Shaykh ul Islam Dr Muhammad Tahir-ul-Qadri
Minhaj-ul-Quran International [Official]
Pakistan Awami Tehreek (PAT)

مبارکبادہم جانشین غوث الزمان سلطان الفقراء، سرپرستتحریک منہاج القرآن خیبر پختونخواعلامہ حافظ صاحبزادہپیر سعید حسین القاد...
15/09/2026

مبارکباد
ہم جانشین غوث الزمان سلطان الفقراء، سرپرست
تحریک منہاج القرآن خیبر پختونخوا
علامہ حافظ صاحبزادہ
پیر سعید حسین القادری صاحب
(ڈاگ اسماعیل خیل شریف)
کو نعمتِ نرینہ اولاد کی خوشی ملنے پر پاکستان عوامی تحریک خیبرپختونخوا کی پوری صوبائی کابینہ کی جانب سے مبارکباد پیش کرتے ہیں اور دعاگو ہیں کہ اللّٰہ سبحانہ وتعالیٰ بچے کو اپنے والدین کی آنکھوں کی ٹھنڈک اور اسلاف کے لیے باعثِ فخر بنائے،
آمین
دعا کے ساتھ
فیض الرحمن خان قادری
سیکرٹری انفارمیشن پاکستان عوامی تحریک خیبرپختونخوا



Shaykh ul Islam Dr Muhammad Tahir-ul-Qadri
Pakistan Awami Tehreek (PAT)
Minhaj-ul-Quran International [Official]
Subhan Ullah
Saddam Hossain

قوم نے جی بھر جس کفن کا مذاق اڑایا آج وہی کفن قوم خود پہن کر پوری دنیا میں مذاق بنی ہوئی ہے
13/09/2026

قوم نے جی بھر جس کفن کا مذاق اڑایا آج وہی کفن قوم خود پہن کر پوری دنیا میں مذاق بنی ہوئی ہے

برڈویژن کو صوبہ بنانے کی بحثعمران خان نے شروع کی۔حامد میربر پاکستانی بخوبی جانتا ہے کہ یہ بحث #ڈاکٹرطاہرالقادری نے اس وق...
08/09/2026

برڈویژن کو صوبہ بنانے کی بحث
عمران خان نے شروع کی۔
حامد میر

بر پاکستانی بخوبی جانتا ہے کہ یہ بحث
#ڈاکٹرطاہرالقادری نے اس وقت شروع کی تھی
جب خان صاحب کرکٹ کھیلتے تھے۔

2014 میں اسلام آباد دھرنے کے دوران
نظام کی تبدیلی کے ایجنڈے میں یہ مطالبہ رکھا تھا کہ:
"ہر ڈویژن کو انتظامی بنیادوں پر
صوبہ بنایا جائے۔"

2018
اس کے بعد عمران خان/پی ٹی آئی نے
جنوبی پنجاب صوبہ اور دیگر نئے صوبوں کا وعدہ
منشور میں شامل کیا۔

2014 میں سب سے پہلے اس ایشو کو قومی سطح پر
زور سے Shaykh ul Islam Dr Muhammad Tahir-ul-Qadri نے اٹھایا تھا۔

Subhan Ullah
صوبائی صدر پاکستان عوامی تحریک
خیبرپختونخوا
مستحکم صوبے، مضبوط پاکستان

Pakistan Awami Tehreek (PAT)
Geo News Urdu
ARY News Urdu
PTV News
ARY News
BBC News
Public News
Aaj News

خیبرپختونخوا کے عوام کا سوال!خیبرپختونخوا کے وزیرِ اعلیٰ پورے پاکستان میں گھوم پھر کر مختلف علاقوں کے حالات کا جائزہ لے ...
04/09/2026

خیبرپختونخوا کے عوام کا سوال!

خیبرپختونخوا کے وزیرِ اعلیٰ پورے پاکستان میں گھوم پھر کر مختلف علاقوں کے حالات کا جائزہ لے رہے ہیں، مگر افسوس کہ اپنے ہی صوبے کے عوام کو درپیش سنگین مسائل شاید ان کی ترجیحات میں شامل نہیں۔

خیبرپختونخوا میں:

🔴 امن و امان کی صورتحال تشویشناک ہے۔
🔴 سرکاری ہسپتال زبوں حالی کا شکار ہیں اور عوام بنیادی طبی سہولیات کے لیے پریشان ہیں۔
🔴 سرکاری سکولوں میں تعلیمی معیار عوامی توقعات پر پورا نہیں اتر رہا۔
🔴 عوام مہنگائی، بے روزگاری، بجلی اور دیگر بنیادی مسائل سے دوچار ہیں۔
🔴 CNG کی بندش اور عدم دستیابی نے شہریوں، ٹرانسپورٹرز اور کاروباری طبقے کی مشکلات میں مزید اضافہ کر دیا ہے۔

سوال یہ ہے کہ جب اپنا صوبہ مسائل کی آماجگاہ بنا ہوا ہے تو پورے ملک کے دورے کیوں؟

وزیرِ اعلیٰ کو چاہیے کہ پہلے خیبرپختونخوا کے عوام کے مسائل کا جائزہ لیں، امن و امان بحال کریں، ہسپتالوں کی حالت بہتر بنائیں، تعلیمی نظام کو مضبوط کریں، بجلی اور CNG سمیت بنیادی سہولیات کی فراہمی یقینی بنائیں۔

عوام کو دوروں، بیانات اور دعووں سے زیادہ عملی اقدامات کی ضرورت ہے۔

پاکستان عوامی تحریک خیبرپختونخوا



Government of Pakistan
Government of Khyber Pakhtunkhwa
Muhammad Sohail Afridi
Chief Minister Khyber Pakhtunkhwa
Geo News Urdu
Public News
Pakistan Awami Tehreek (PAT)

لوڈشیڈنگ عوام کو مار رہی ہے #خیبرپختونخوا کے عوام شدید گرمی، طویل لوڈشیڈنگ اور بجلی کی مسلسل بندش کے باعث اذیت میں مبتلا...
28/08/2026

لوڈشیڈنگ عوام کو مار رہی ہے

#خیبرپختونخوا کے عوام شدید گرمی، طویل لوڈشیڈنگ اور بجلی کی مسلسل بندش کے باعث اذیت میں مبتلا ہیں۔ وفاقی حکومت اس صورتحال کی ذمہ دار ہے، لیکن افسوس کہ صوبائی حکومت بھی خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے۔

عوام سوال کر رہے ہیں!
آخر ان کے درد اور مشکلات کا احساس کس کو ہے؟

حکمرانوں کو چاہیے کہ سیاسی بیانات اور الزامات سے آگے بڑھ کر عوام کو ریلیف دلانے کے لیے عملی اقدامات کریں۔

عوام مزید اندھیروں، گرمی اور بےحسی کے متحمل نہیں ہو سکتے!

Subhan Ullah
صوبائی صدر
پاکستان عوامی تحریک خیبرپختونخوا

#لوڈشیڈنگ #خیبرپختونخوا

Shaykh ul Islam Dr Muhammad Tahir-ul-Qadri
Government of Pakistan
Government of Khyber Pakhtunkhwa
Pakistan Awami Tehreek (PAT)
Minhaj-ul-Quran International [Official]
Tahreek Minhaj ul Quran -District Peshawar

Address

Khyber Pakhtunkhwa
Peshawar

Telephone

923475244302

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan Awami Tehreek Khyber Pakhtunkhwa posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Pakistan Awami Tehreek Khyber Pakhtunkhwa:

Shortcuts

Share