23/09/2026
روغانی آرگنائزیشن روغانودرہ شاہ کنئ — نام ہے خدمت کا، جذبہ ہے انسانیت کا۔ 🤝❤️
جہاں ضرورت ہو، وہاں ہمارا قدم ہو؛
جہاں مشکل ہو، وہاں ہمارا ساتھ ہو؛
اور جہاں امید کی ضرورت ہو، وہاں روغانی آرگنائزیشن موجود ہو۔
تنظیم، ایمان، اتحاد، تعاون، خدمت
یہی ہمارا مقصد، یہی ہماری پہچان۔ 🌿
روغانی آرگنائزیشن شاہ کنئ — خدمت انسانیت کے لیے، اتحاد معاشرے کی بہتری کے لیے۔ ❤️🤝
روغانی ارگنائزیشن شاہ کنئ روغانودرہ دیر بالا