صافی مھمند اتحاد اخون اباد

صافی مھمند اتحاد اخون اباد میرے اخون آباد کے غیور صافی اور مھمند بھائیوں
میرا مقصد صافی اور مھمند بھائیوں کے جو قانونی مسائل ھے اس کو حل کرنے کی کوشش کرینگے

صافی مھمند اتحاد میرے اخون آباد کے غیور صافی اور مھمند بھائیوں
میرا مقصد صافی اور مھمند بھائیوں کے جو قانونی مسائل ھے اس کو حل کرنے کی کوشش کرینگے پشاور میں کثیر تعداد کے باوجود ھمارا کوئ ایم پی اے یہ ایم این اے نھیں ھے ھم ائندہ اس کے لیے لائحہ عمل تیار کریںگے مجھے بڑی خوشی ھوتی ھے پشاور میں شونکڑی وال اور عیسی خیل جیسا خوبصورت اور بڑی جنازہ گاہ نھیں ھے شونگڑی وال جنازہ گاہ قاضی عبدالخالق م

رحوم کی مرہون منت ھے ھم جس طرح جنازہ گاہ کی تعمیر میں ایک ھو گے تھے اس طرح ھم باقی دنیا معاملات میں ایک ھو تاکہ ھماری بات بھی حکومتی ایوان میں پنچنا چاھیے

Address

AKHOON ABAD
Peshawar
25000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when صافی مھمند اتحاد اخون اباد posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to صافی مھمند اتحاد اخون اباد:

Share