PAK Ever-Bright Development Organization

PAK Ever-Bright Development Organization Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from PAK Ever-Bright Development Organization, Non-Governmental Organization (NGO), Pak Everbright Development Organization (P**O) Rehabilitation & Skill Development Institute Sufaid Sang Road, Nawi Stop Near PHA Housing Scheme, Peshawar.
(2)

P**O || Pak Ever Bright Development Organization (P**O) is a non governmental, organizations examples, non profit organization, apolitical, social welfare and development organization
Promote and protect human rights, governance, social justice,

چیف ایگزیکٹو افیسر پاک ایور برائٹ ڈیویلپمنٹ ارگنائزیشن اور ڈی ائی جی ویلفیئر خیبر پختون خواہ پولیس ڈیپارٹمنٹ کے درمیان خ...
06/04/2026

چیف ایگزیکٹو افیسر پاک ایور برائٹ ڈیویلپمنٹ ارگنائزیشن اور ڈی ائی جی ویلفیئر خیبر پختون خواہ پولیس ڈیپارٹمنٹ کے درمیان خوشگوار موڈ میں ویلفیئر کے ایکٹیویٹیز کو خیبر پختون خواہ میں اگے بڑھانے پہ تفصیل سے بات چیت ہوئی۔ اس ملاقات میں خیبر پختون خواہ پولیس کی بہبود اور خدمات کو بہتر بنانے کے لیے اقدامات پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔

یہ ملاقات ویلفیئر ایکٹیوٹیز کو فروغ دینے اور خیبر پختون خواہ میں لوگوں کی زندگیوں کو بہتر بنانے کے لیے ہوئی۔

ایچ ای سی کی تاریخی پالیسی: افراد باہم معذوری کے لیے ایک نئی صبحشہاب الدین، ایک ایسے شخصیت جو 1986 میں پشاور کے نواہی عل...
03/04/2026

ایچ ای سی کی تاریخی پالیسی: افراد باہم معذوری کے لیے ایک نئی صبح
شہاب الدین، ایک ایسے شخصیت جو 1986 میں پشاور کے نواہی علاقے شاہی پایان میں پیدا ہوئے، 1988 میں، وہ موزی مرض پولیو کا شکار ہوئے، لیکن انہوں نے کبھی ہمت نہیں ہاری اور اپنے مقصد کے لیے لڑتے رہے اپنی زندگی میں ساری تکالیف اور رکاوٹوں کا سامنا کیا۔۔

شہاب الدین نے اپنی تعلیم جنرل ایجوکیشن سے حاصل کی اور پھر وہ رکاوٹیں جس کا سامنا کیا اس رکاوٹوں سے افراد باہم معذوری کو بچانے کے لیے اپنی جدوجہد شروع کی۔ انہوں نے اپنی تعلیمی سرگرمیوں میں بھی کامیابی حاصل کی۔

2004 سے، وہ قانون سازی کے میدان میں اتر ائیں اور اس نے افراد باہم معذوری کے لیے قانون سازی کی ان کے لیے راستے بنائیں۔ انہوں نے پشاور بی ار ٹی لوکل گورنمنٹ کی قانون سازی، سوشل ویلفیئر قانون سازی اور افراد باہم معذوری کے لیے ان کے معاون الات میں مختلف ممالک سے ٹریننگز لی۔

انہوں نے ایچ ای سی پالیسی بنائی جس کے تحت افراد باہم معذوری کو مفت تعلیم فراہم کی جائے گی، جو کہ ایک تاریخی اقدام ہے۔ انہوں نے اسسٹو ٹیکنالوجی مینجمنٹ انفارمیشن سسٹم (اے ٹی ایم ائی ایس) بھی بنایا، جس سے افراد باہم معذوری اپنی زندگی گزارنے کے جو الات ہیں جس کو ہم ماون الات کہتے ہیں اسسٹو ڈیوائسز وہ لے سکتے ہیں

انہوں نے یونیورسل ایکسسبلٹی کو عملی جامہ پہنانے میں قانون سازی کی، جس طرح پشاور بی ار ٹی میں لوکل گورنمنٹ ایکٹ میں اور سوشل ویلفیئر کی قانون سازی میں اور ایچ ای سی کی پالیسی اور ایلیمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن میں انکلوسو ایجوکیشن کو انکارپوریٹ کرنا اور نیو ٹیک نیشنل وکیشنل ٹیکنیکل ٹریننگ کمیشن کے لیے جو ہنرمن پروگرام ہے اس کو افراد باہم معذوری کے لیے قابل رسائی بنانا۔

انہوں نے ووٹنگ سسٹم میں افراد باہم معذوری کو شامل کرنا، نادرا ڈیٹا بیس میں افراد باہم معذوری کے لیے قانون سازی کرنا، ہیلتھ اور ریہیبلیٹیشن میں افراد باہم معذوری کے لیے قانون سازی کرنا اور پی ایچ اے ہاؤزنگ سوسائٹی کے قانون سازی میں اپنا کردار ادا کیا۔

شہاب الدین کی کاوشوں کی بدولت، پاکستان میں افراد باہم معذوری کے لیے ایک نئی صبح کا آغاز ہوا ہے۔ یہ پالیسی افراد باہم معذوری کو اپنی زندگی میں کامیابی حاصل کرنے کے لیے ایک نئی راہ دکھائے گی اور انہیں اپنی تعلیمی اور روزمرہ زندگی میں مدد فراہم کرے گی۔

ایچ ای سی کی تاریخی پالیسی: افراد باہم معذوری کے لیے ایک نئی صبحشہاب الدین، ایک ایسے شخص جو 1986 میں پشاور کے نواہی علاق...
02/04/2026

ایچ ای سی کی تاریخی پالیسی: افراد باہم معذوری کے لیے ایک نئی صبح
شہاب الدین، ایک ایسے شخص جو 1986 میں پشاور کے نواہی علاقے شاہی پایان میں پیدا ہوئے، لیکن اپنی زندگی میں ساری تکالیف اور رکاوٹوں کا سامنا کیا۔ 1988 میں، وہ موزی مرض پولیو کا شکار ہوئے، لیکن انہوں نے کبھی ہمت نہیں ہاری اور اپنے مقصد کے لیے لڑتے رہے۔

شہاب الدین نے اپنی تعلیم جنرل ایجوکیشن سے حاصل کی اور پھر وہ رکاوٹیں جس کا سامنا کیا اس رکاوٹوں سے افراد باہم معذوری کو بچانے کے لیے اپنی جدوجہد شروع کی۔ انہوں نے اپنی تعلیمی سرگرمیوں میں بھی کامیابی حاصل کی۔

2004 سے، وہ قانون سازی کے میدان میں اتر ائیں اور اس نے افراد باہم معذوری کے لیے قانون سازی کی ان کے لیے راستے بنائیں۔ انہوں نے پشاور بی ار ٹی لوکل گورنمنٹ کی قانون سازی، سوشل ویلفیئر قانون سازی اور افراد باہم معذوری کے لیے ان کے معاون الات میں مختلف ممالک سے ٹریننگز لی۔

انہوں نے ایچ ای سی پالیسی بنائی جس کے تحت افراد باہم معذوری کو مفت تعلیم فراہم کی جائے گی، جو کہ ایک تاریخی اقدام ہے۔ انہوں نے اسسٹو ٹیکنالوجی مینجمنٹ انفارمیشن سسٹم (اے ٹی ایم ائی ایس) بھی بنایا، جس سے افراد باہم معذوری اپنی زندگی گزارنے کے جو الات ہیں جس کو ہم ماون الات کہتے ہیں اسسٹو ڈیوائسز وہ لے سکتے ہیں فری اور پیسوں پہ۔

انہوں نے یونیورسل ایکسسبلٹی کو عملی جامہ پہنانے میں قانون سازی کی، جس طرح پشاور بی ار ٹی میں لوکل گورنمنٹ ایکٹ میں اور سوشل ویلفیئر کی قانون سازی میں اور ایچ ای سی کی پالیسی اور ایلیمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن میں انکلوسو ایجوکیشن کو انکارپوریٹ کرنا اور نیو ٹیک نیشنل وکیشنل ٹیکنیکل ٹریننگ کمیشن کے لیے جو ہنرمن پروگرام ہے اس کو افراد باہم معذوری کے لیے قابل رسائی بنانا۔

انہوں نے ووٹنگ سسٹم میں افراد باہم معذوری کو شامل کرنا، نادرا ڈیٹا بیس میں افراد باہم معذوری کے لیے قانون سازی کرنا، ہیلتھ اور ریہیبلیٹیشن میں افراد باہم معذوری کے لیے قانون سازی کرنا اور پی ایچ اے ہاؤزنگ سوسائٹی کے قانون سازی میں اپنا کردار ادا کیا۔

شہاب الدین کی کاوشوں کی بدولت، پاکستان میں افراد باہم معذوری کے لیے ایک نئی صبح کی آغاز ہے۔ یہ پالیسی افراد باہم معذوری کو اپنی زندگی معذوری کو اپنی زندگی میں کامیابی حاصل کرنے کے لیے ایک نئی راہ دکھائے گی اور انہیں اپنی تعلیمی اور روزمرہ زندگی میں مدد فراہم کرے گی

29/03/2026
18/03/2026

Official Notification
This is to inform all staff that the head office and DRCs will remain closed for Eid holidays from 19th March to 23rd March 2026.
Normal administrative activities will resume on Tuesday, 24th March 2026.
We extend our warm wishes to everyone for a joyous and blessed Eid.
Administration

SAC committee meeting in SBBWU
11/03/2026

SAC committee meeting in SBBWU

20/02/2026

The Office of Sustainability, National University of Sciences & Technology (NUST), in collaboration with Pak Everbright Development Organization (P**O), met with Prof. Dr. Zia Ul Haq, Executive Director, Higher Education Commission (HEC) Pakistan, and other HEC officials to strengthen coordination on advancing inclusive higher education for students with disabilities.

Key discussions highlighted Disability Resource Centers (DRCs) as a practical and replicable model for creating accessible and inclusive learning environments. It was emphasized that persons with disabilities are an integral part of higher education, often reaching universities after navigating systemic and structural barriers, reinforcing the need to make accessibility a standard, not an exception.

اہم اعلان برائے رمضان ریلیف پیکجحکومتِ پاکستان کی جانب سے وزیراعظم رمضان ریلیف پیکج کے تحت مستحق افراد کو مالی معاونت فر...
20/02/2026

اہم اعلان برائے رمضان ریلیف پیکج
حکومتِ پاکستان کی جانب سے وزیراعظم رمضان ریلیف پیکج کے تحت مستحق افراد کو مالی معاونت فراہم کی جا رہی ہے۔
اپنی اہلیت جاننے کے لیے ابھی 9999 ڈائل کریں اور اپنا شناختی کارڈ نمبر درج کریں۔

Address

Pak Everbright Development Organization (P**O) Rehabilitation & Skill Development Institute Sufaid Sang Road, Nawi Stop Near PHA Housing Scheme
Peshawar
25000

Telephone

+923369313484

Website

https://whatsapp.com/channel/0029Vb6Fjuw77qVU5G6Wnj2Z

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PAK Ever-Bright Development Organization posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to PAK Ever-Bright Development Organization:

Share