Khyber KOR

Khyber KOR It's orphanage near peshawar University Pakistan

The Kurram Doctors Union, in collaboration with OSO, successfully conducted a follow-up project, OCC, providing care and...
12/10/2025

The Kurram Doctors Union, in collaboration with OSO, successfully conducted a follow-up project, OCC, providing care and treatment to students at the Khyber KOR Orphanage in Peshawar, while also promoting learning through the book "LEARN: How to Learn".
#

03/10/2025

"خیبرکور میں آج افتاب احمد صاحب کی طرف سے بچوں کیلئے فش کا پروگرام رکھا گیا، وہ خود بھی بچوں کیلئے محنت سے تیاری کر رہے ہیں۔ اللّہ پاک ان کی اس کاوش کو قبول فرمائے اور انہیں دنیا و آخرت کی بھلائیاں عطا کرے۔ 🤲❤️"

30/09/2025

آج ہمارے بھائی نورزاد گل (یوکے) اور ان کی فیملی نے یتیم بچوں کے لئے جھولے کا انتظام کیا۔
ہم ان کے اس نیک قدم پر دل سے شکر گزار ہیں۔ 🤲❤️

دوستوں! آپ بھی آگے بڑھیں اور ان معصوم بچوں کی خوشیوں میں حصہ ڈالیں۔ ✨

#خیبرکور #نورزادگل

Khyber Girls Medical College students visited Khyber Kor orphanage, sharing inspiring stories, teaching hand hygiene, an...
28/09/2025

Khyber Girls Medical College students visited Khyber Kor orphanage, sharing inspiring stories, teaching hand hygiene, and playing games with the kids. They also distributed uniforms to 51 children, spreading joy and support.

19/09/2025

"خیبر میڈیکل کالج کے طلبہ نے خیبر کور یتیم خانہ کا دورہ کیا، آپ بھی آئیں، ان بچوں کے ساتھ خوشیاں بانٹیں اور ان کی مدد کریں 💕"

ربیع الاول مبارک! اللہ تعالیٰ ہمیں اپنے پیارے نبی ﷺ کی تعلیمات پر عمل کرنے کی توفیق دے، اور اس مہینے کی برکتوں سے ہم سب ...
25/08/2025

ربیع الاول مبارک! اللہ تعالیٰ ہمیں اپنے پیارے نبی ﷺ کی تعلیمات پر عمل کرنے کی توفیق دے، اور اس مہینے کی برکتوں سے ہم سب کی زندگیوں کو روشن کرے.

🌙

"خیبر کور اور خیبر سکاوٹس اوپن گروپ کے بہادر بوائز اور باہمت گرلز نے آج 14 اگست یومِ آزادی کو نہایت جوش و خروش، ملی جذبے...
14/08/2025

"خیبر کور اور خیبر سکاوٹس اوپن گروپ کے بہادر بوائز اور باہمت گرلز نے آج 14 اگست یومِ آزادی کو نہایت جوش و خروش، ملی جذبے اور اتحاد کے خوبصورت رنگوں کے ساتھ منایا 🇵🇰💚✨"

Happy Independence Day. From Khyber KOR Orphanage Peshawar
13/08/2025

Happy Independence Day. From Khyber KOR Orphanage Peshawar

13/07/2025

آج خیبر کور کے طلباء نے شلمان کے پہاڑوں کا دورہ کیا۔ ہمیں خیبر کور یتیم خانہ کی طالبہ کے لیے وین کی ضرورت ہے۔ براہ کرم جتنا آپ کرسکتے ہیں ان بچوں کے ساتھ تعاون کریں۔ اور اس عظیم کام میں
ہمارے ساتھ دیں ۔ شکریہ
+92 345 9713509
0333 9580520
Please Subscribe to the YouTube channel
https://youtu.be/g0AhK-g2WGs?si=IqkBG71rWFNPPVPM

06/07/2025

Address

Abubakar Street Lalazar Colony Near The University Of Peshawar
Peshawar
25000

Telephone

+923459713509

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khyber KOR posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Khyber KOR:

Share