Shahtoot Amn Foundation

Shahtoot Amn Foundation NGO

شہتوت امن فاونڈیشن غیر سیاسی ایک فلاحی سماجی پورے پاکستان کی سطح پر رجسٹرار آفس سے 1860 ایکٹ کے تاحت ریجسٹرڈ تنظیم ہے ۔ غریبوں، یتیموں، بیواوں، مغزور لوگوں کے درپیش تمام مسائل کو حل کرنا اولین ترجیح ہے۔ غریب طلباء اور یتیموں کو سکول فیس کتابیں اور تعلیم کے تمام اخراجات کرنا۔ غریبوں کو صحت کے سہولیات فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ معاشرے میں امن لانا کرایم روکھنے میں پولیس کے ساتھ کام کرنا اور اپنے معاشرے

کو منشیات سے نجات دلانا میں اپنا کلیدی کردار ادا کرینگے۔ قدرتی آفات میں متاثرین کو ابدائی طبی امداد فراہم کرنا متاثرین کو فوری طور خوارک اشیاء کے ساتھ ساتھ تمام ضروریاتِ زندگی سامان مہیا کرنا۔
علاقہ میں تمام فلاحی کاموں میں دلچسپی رکھنا

Address

KPK
Peshawar

Telephone

00923468984398

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shahtoot Amn Foundation posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share