Village Council Budhni

Village Council Budhni child protection we work on the rights of orphan, needy and street children i.e health and education.

we have started from our village Budhni and expanding it to other areas of our locality InshaAllah.

محترم والدین اپنے بچوں کا برتھ سرٹیفیکیٹ فارم بے  اور شناختی کارڈ کارڈ بنانے سے پہلے  صحیح طریقے سے اس کی عمر کا تعین کر...
05/05/2023

محترم والدین اپنے بچوں کا برتھ سرٹیفیکیٹ فارم بے اور شناختی کارڈ کارڈ بنانے سے پہلے صحیح طریقے سے اس کی عمر کا تعین کر لیں ان تینوں میں سے ایک چیز بھی اگر آپ نے بنا لی تو پھر آپ کو عمر تبدیل کرنے کے لئے لیے سروس ہسپتال پولیس لائن سے میڈیکل سرٹیفیکیٹ بنوانا لازمی ہوگا تکلیف سے بچنے کے لیے اپنے بچوں کابرتھ سرٹیفیکیٹ بنواتے وقت سوچ سمجھ کراس کی عمر لکھیں کہ بعد میں آپ کو کسی بھی قسم کی تکلیف نہ ہو

- خیبرپختونخوا میں آج شام سےبارشوں کا نیاسلسلہ شروع ہونے کاامکان۔ محکمہ موسمیات۔ گرج چمک کے ساتھ بارشوں اور ژالہ باری کے...
26/04/2023

- خیبرپختونخوا میں آج شام سےبارشوں کا نیاسلسلہ شروع ہونے کاامکان۔ محکمہ موسمیات

۔ گرج چمک کے ساتھ بارشوں اور ژالہ باری کےپیش نظر ضلعی انتظامیہ اورمتعلقہ اداروں کو پیشگی اقدامات اٹھانے کی ہدایات۔ڈی جی، پی ڈی ایم اے

۔ بارشوں کے باعث بالائی اضلاع میں لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ۔ مراسلہ

۔ضلعی انتظامیہ چھوٹی بھاری مشینری کی دستیابی یقینی بنائیں۔ ڈی جی پی ڈی ایم اے

- صوبے کے بعض اضلاع،چترال، دیر، سوات، شانگلہ، کوہستان، طورغر،مانسہرہ میں طغیانی کا خدشہ، مراسلہ

۔ برساتی نالوں کی نگرانی کی جائے۔پی ڈی ایم اےمراسلہ

۔بارشوں سے درجہ حرارت میں کمی کا امکان۔ مراسلہ

- بارشوں کا سلسلہ وقفے وقفے سے مئی کے پہلے ہفتے تک جاری رہنے کا امکان، مراسلہ

۔ سیاحوں کو موسمی صورت حال سے آگاہ کیاجائے ۔پی ڈی ایم اے مراسلہ

۔ سیاح دوران سفر خصوصی احتیاطی تدابیر اختیار کریں۔ پی ڈی ایم اے

22/04/2023
18/04/2023

Appreciation From Locality of Budhni & Budhai.

18/04/2023
Directorate General Local Government & Rural Development
10/04/2023

Directorate General Local Government & Rural Development

08/04/2023

وہ تمام معذور افراد جن کا معذوری شناختی کارڈ بن چکا ہے وہ میسج میں HQ لکھ کر Space دیں پھر اپنا شناختی کارڈ نمبر لکھ کر 8123 پر Send کریں، تصدیق کے بعد مالی مدد کے اہل قرار پائیں گے
جس دوست کے قریب کوئی معذور رہتا ہے اس کا شناختی کارڈ چیک کریں اور اگر اس پر ویل چیئر کا نشان بنا ہے تو شناختی کارڈ نمبر کو 8123 پر بھیجیں۔
ہمارا تھوڑا سا وقت کسی کے مستقل سہارے کا ذریعہ ثابت ہوسکتا ہے

07/04/2023

حکومت پاکستان نے بینظیر اِنکم سپورٹ پروگرام سے مستفید ہونے والے خاندانوں کی مالی معاونت میں25فیصد اضافہ کر دیا ہے۔
۰اضافے کے بعد اب جنوری تا مارچ سہ ماہی قسط 8,500روپے اور اپریل تا جون 9,000 روپے ہو گی۔
۰یہ رقم متعلقہ بینکوں کے اے ٹی ایم سے 24 گھنٹے یا
۰متعلقہ بینکوں کے ادائیگی مراکزسے(صبح9 سےشام 4)بجے تک حاصل کی جا سکتی ہے۔

Address

Village Budhni
Peshawar
25000

Telephone

03005671601

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Village Council Budhni posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Village Council Budhni:

Share