26/08/2026
بَلَغَ العُلىٰ بِكَمَالِهِ
آپ ﷺ اپنی کامل شان کے باعث بلند ترین مقام تک فائز ہوئے۔
كَشَفَ الدُّجَىٰ بِجَمَالِهِ
آپ ﷺ نے اپنے نورانی جمال سے ہر ظلمت کو مٹا دیا۔
حَسُنَتْ جَمِيعُ خِصَالِهِ
آپ ﷺ کی ہر ہر ادا اور صفت حسین و بے مثال ہے۔
صَلُّـوْا عَلَيْهِ وَآلِهِ
آپ ﷺ اور آپ کی آلِ پاک پر درود بھیجو۔
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَىٰ سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَعَلَىٰ آلِ سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ