AlKhidmat Foundation Peshawar

AlKhidmat Foundation Peshawar Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from AlKhidmat Foundation Peshawar, Nonprofit Organization, Alkhidmat Foundation Peshawar Office, Nishterabad Rd, Main Grand Trunk Rd, near Agha Khan Laboratory, Peshawar, Khyber Pakhtunkhwa 25000, Peshawar.

02/04/2026

Highlights | Uniforms | Bags | Distribution | Jala Bela

الخدمت فاؤنڈیشن پشاور کی جانب سے جالا بیلا کے مختلف سکولوں میں طلبہ و طالبات میں بیگز اور یونیفارمز تقسیم کیے گئے۔ اس مو...
01/04/2026

الخدمت فاؤنڈیشن پشاور کی جانب سے جالا بیلا کے مختلف سکولوں میں طلبہ و طالبات میں بیگز اور یونیفارمز تقسیم کیے گئے۔ اس موقع پر نائب صدر الخدمت فاؤنڈیشن پشاور، امداد خلیل صاحب نے شرکت کی اور بچوں میں خود یونیفارمز اور بیگز تقسیم کیے۔
یہ اقدام مستحق بچوں کی تعلیمی ضروریات کو پورا کرنے اور انہیں بہتر سہولیات فراہم کرنے کی ایک اہم کاوش ہے۔

MEEZAN BANK
Account no : 07010110051012
Account Title : Alkhidmat Foundation Pakistan (Peshawar)

Alkhidmat Bano Qabil Peshawar | Registration Camp | NA 31At Ghazali Institute of Medical Sciences Peshawar phase 3      ...
31/03/2026

Alkhidmat Bano Qabil Peshawar | Registration Camp | NA 31
At Ghazali Institute of Medical Sciences Peshawar phase 3

آپ کی پرانی کتاب، کسی بچے کا نیا خوابالخدمت کے ساتھ مل کر غریب بچوں کی مدد کریں۔اگر آپ کے پاس استعمال شدہ کتابیں موجود ہ...
31/03/2026

آپ کی پرانی کتاب، کسی بچے کا نیا خواب
الخدمت کے ساتھ مل کر غریب بچوں کی مدد کریں۔

اگر آپ کے پاس استعمال شدہ کتابیں موجود ہیں تو انہیں ضائع نہ کریں بلکہ کسی ضرورت مند کے کام میں لائیں۔
آئیے مل کر تعلیم کو عام کریں اور ایک بہتر معاشرہ بنائیں۔

اپنی کتابیں عطیہ کرنے کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔
03098881823

30/03/2026

Soft Skills | Bano Qabil Peshawar | Syed Maudodi Campus | Iftikhar Ahmad President Alkhidmat Foundation Peshawar

Registration camp | NA 31 | Tomorrow | 2:00pm
30/03/2026

Registration camp | NA 31 | Tomorrow | 2:00pm

29/03/2026

Alkhidmat Bano Qabil Peshawar | Registration Camp | NA 28

29/03/2026

Bano Qabil Peshawar | Registration Camp | NA 29 | Eid Milan Party

29/03/2026

سوڑزئی فیسٹیول | پشاور

این اے 29کے زیرِ اہتمام عید ملن پروگرام کا انعقاد کیا جا رہا ہے، یہ پروگرام بروز اتوار، 29 مارچ 2026  2 بجے ظھر بمقام :پ...
28/03/2026

این اے 29کے زیرِ اہتمام عید ملن پروگرام کا انعقاد کیا جا رہا ہے،

یہ پروگرام بروز اتوار، 29 مارچ 2026
2 بجے ظھر
بمقام :پشاور نرسنگ کالج جھگڑا پشاور

بنو قابل پروگرام کے ذریعے نوجوانوں کو جدید آئی ٹی ہنر سکھا کر ایک روشن مستقبل کی بنیاد رکھی جا رہی ہے یہ صرف کورس نہیں، ...
28/03/2026

بنو قابل پروگرام کے ذریعے نوجوانوں کو جدید آئی ٹی ہنر سکھا کر ایک روشن مستقبل کی بنیاد رکھی جا رہی ہے یہ صرف کورس نہیں، کامیابی کی طرف ایک نیا راستہ ہے آئیں، ہنر سیکھیں اور اپنے خوابوں کو حقیقت بنائیں۔

Address

Alkhidmat Foundation Peshawar Office, Nishterabad Rd, Main Grand Trunk Rd, Near Agha Khan Laboratory, Peshawar, Khyber Pakhtunkhwa 25000
Peshawar
25000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AlKhidmat Foundation Peshawar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to AlKhidmat Foundation Peshawar:

Share