AQSO Welfare Organization

AQSO Welfare Organization AQSO Welfare Organization is a Non profit Organaization. AQSO Working for Education, Awareness,Health

🎉 قاضی کولا کی شاندار لانچنگ تقریب! 🇵🇰🥤خصوصی دعوت پر آج نشتر ہال پشاور میں قاضی گروپ آف کمپنیز کی قاضی کولا کی Launching...
23/08/2026

🎉 قاضی کولا کی شاندار لانچنگ تقریب! 🇵🇰🥤

خصوصی دعوت پر آج نشتر ہال پشاور میں قاضی گروپ آف کمپنیز کی قاضی کولا کی Launching Ceremony کے موقع پر AQSO ویلفیئر آرگنائزیشن کی نائب صدر ساجد خان آفریدی، سینئر نائب صدر ارشد خان، سینئر ممبران عادل اور نورسلیم نے شرکت کی۔❤️

ایک نئے پاکستانی برانڈ کا سفر، ایک نئی پہچان اور ایک نیا ذائقہ۔ ✨
دعا ہے کہ قاضی کولا دن دگنی رات چوگنی ترقی کرے اور ملک بھر میں اپنی منفرد پہچان

congratulations 🎉

Qazi Momin Afridi

16/08/2026

پشاور: AQSO ویلفیئر آرگنائزیشن کے زیرِ اہتمام FA/FSc اسکالرشپ ٹیسٹ 2026 کا انعقاد

ایکسو-AQSO ویلفیئر آرگنائزیشن کے زیرِ اہتمام FA/FSc Scholarship Test 2026 کا انعقاد دی اسکالر گروپ آف کالجز، پشاور میں کیا گیا، جس میں قبائلی اضلاع سمیت خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں سے بڑی تعداد میں طلباء و طالبات نے شرکت کی۔

اس اسکالرشپ پروگرام کے تحت میرٹ پر کامیاب ہونے والے طلباء و طالبات کو پشاور اور ضلع خیبر کے نجی کالجز میں دو سال کے لیے FA/FSc کی مفت تعلیم فراہم کی جائے گی۔

اس موقع پر سابقہ ایم پی اے الحاج شفیق شیر آفریدی اور پلاٹینم مارکیٹنگ اور ڈیویلپرز کی سی ای او-CEO ساجد خان آفریدی نے بطور مہمانانِ خصوصی ٹیسٹ سنٹر کا دورہ کیا۔ ان کے ہمراہ احمد شاہ شنیواری اور بحر اللّٰہ صاحب بھی موجود تھے۔ مہمانانِ خصوصی نے طلباء و طالبات سے ملاقات کی، ان کی حوصلہ افزائی کی اور انہیں تعلیم کے میدان میں محنت، لگن اور مستقل مزاجی کے ساتھ آگے بڑھنے کی تلقین کی۔

الحاج شفیق شیر آفریدی اور ساجد خان آفریدی نے AQSO ویلفیئر آرگنائزیشن کی تعلیمی خدمات اور مستحق طلباء کے لیے مفت تعلیم کے مواقع فراہم کرنے کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے AQSO کی پوری ٹیم اور رضاکاروں کو خراجِ تحسین پیش کیا اور ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کرائی۔

تقریب میں AQSO کے چیئرمین عبدستار صاحب، صدر الیاس خان، نائب صدر ساجد خان، سینئر نائب صدر ارشد احمد آفریدی، جنرل سیکرٹری و فنانس سیکرٹری ڈاکٹر عاقب شینواری، ہیلتھ سیکرٹری ڈاکٹر مہوش عنایت، آفس سیکرٹری آمنہ حسین سمیت دیگر عہدیداران اور ممبران بھی موجود تھے۔

آخر میں AQSO کے چیئرمین نے معزز مہمانانِ خصوصی کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ AQSO Foundation 2012 سے فلاحی خدمات انجام دے رہی ہے جبکہ 2016 سے سینکڑوں طلباء و طالبات کو مفت تعلیم کے مواقع فراہم کر چکی ہے۔ انہوں نے اس عزم کا اظہار کیا کہ مستقبل میں اس تعلیمی پروگرام کا دائرہ مزید وسیع کیا جائے گا تاکہ زیادہ سے زیادہ مستحق اور باصلاحیت طلباء اس سے مستفید ہو سکیں۔

*گزشتہ ٹیسٹ کی مکمل ویڈیو یوٹیوب چینل پر اپلوڈ کی گئ ہے۔ ویڈیو دیکھیں اور یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں۔*
15/08/2026

*گزشتہ ٹیسٹ کی مکمل ویڈیو یوٹیوب چینل پر اپلوڈ کی گئ ہے۔ ویڈیو دیکھیں اور یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں۔*

: AQSO ویلفیئر آرگنائزیشن کے زیرِ اہتمام FA/FSc اس...

 پشاور: AQSO ویلفیئر آرگنائزیشن کے زیرِ اہتمام FA/FSc اسکالرشپ ٹیسٹ 2026 کا انعقادایکسو-AQSO ویلفیئر آرگنائزیشن کے زیرِ ...
10/08/2026

پشاور: AQSO ویلفیئر آرگنائزیشن کے زیرِ اہتمام FA/FSc اسکالرشپ ٹیسٹ 2026 کا انعقاد

ایکسو-AQSO ویلفیئر آرگنائزیشن کے زیرِ اہتمام FA/FSc Scholarship Test 2026 کا انعقاد دی اسکالر گروپ آف کالجز، پشاور میں کیا گیا، جس میں قبائلی اضلاع سمیت خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں سے بڑی تعداد میں طلباء و طالبات نے شرکت کی۔

اس اسکالرشپ پروگرام کے تحت میرٹ پر کامیاب ہونے والے طلباء و طالبات کو پشاور اور ضلع خیبر کے نجی کالجز میں دو سال کے لیے FA/FSc کی مفت تعلیم فراہم کی جائے گی۔

اس موقع پر سابقہ ایم پی اے الحاج شفیق شیر آفریدی اور پلاٹینم مارکیٹنگ اور ڈیویلپرز کی سی ای او-CEO ساجد خان آفریدی نے بطور مہمانانِ خصوصی ٹیسٹ سنٹر کا دورہ کیا۔ ان کے ہمراہ احمد شاہ شنیواری اور بحر اللّٰہ صاحب بھی موجود تھے۔ مہمانانِ خصوصی نے طلباء و طالبات سے ملاقات کی، ان کی حوصلہ افزائی کی اور انہیں تعلیم کے میدان میں محنت، لگن اور مستقل مزاجی کے ساتھ آگے بڑھنے کی تلقین کی۔

الحاج شفیق شیر آفریدی اور ساجد خان آفریدی نے AQSO ویلفیئر آرگنائزیشن کی تعلیمی خدمات اور مستحق طلباء کے لیے مفت تعلیم کے مواقع فراہم کرنے کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے AQSO کی پوری ٹیم اور رضاکاروں کو خراجِ تحسین پیش کیا اور ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کرائی۔

تقریب میں AQSO کے چیئرمین عبدستار صاحب، صدر الیاس خان، نائب صدر ساجد خان، سینئر نائب صدر ارشد احمد آفریدی، جنرل سیکرٹری و فنانس سیکرٹری ڈاکٹر عاقب شینواری، ہیلتھ سیکرٹری ڈاکٹر مہوش عنایت، آفس سیکرٹری آمنہ حسین سمیت دیگر عہدیداران اور ممبران بھی موجود تھے۔

آخر میں AQSO کے چیئرمین نے معزز مہمانانِ خصوصی کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ AQSO Foundation 2012 سے فلاحی خدمات انجام دے رہی ہے جبکہ 2016 سے سینکڑوں طلباء و طالبات کو مفت تعلیم کے مواقع فراہم کر چکی ہے۔ انہوں نے اس عزم کا اظہار کیا کہ مستقبل میں اس تعلیمی پروگرام کا دائرہ مزید وسیع کیا جائے گا تاکہ زیادہ سے زیادہ مستحق اور باصلاحیت طلباء اس سے مستفید ہو سکیں۔

  Today AQSO Intermediate Scholarship test 2026 result.For further process students wait for tomorrow and day after tomo...
09/08/2026

Today AQSO Intermediate Scholarship test 2026 result.
For further process students wait for tomorrow and day after tomorrow's interview message.
A two day interview will be held in the same center.

08/08/2026

اہم اطلاع
طلباء و طالبات کل بھی AQSO FA/FSc سکالرشپ کیلئے ٹیسٹ سے پہلے موقع پر اپلائی کرسکتے ہیں۔ وہ طلباء و طالبات وقت پر پہنچ جائے۔ واٹس ایپ 03119933911
ٹیسٹ سنٹر: دی سکالر گروپ آف کالجز بلمقابل اسلامیہ کالج نزد UPS سکول یونیورسٹی روڈ پشاور

08/08/2026

انشاء اللہ AQSO ویلفیئر آرگنائزیشن کا سکالرشپ ٹیسٹ کل 9 اگست کو دی سکالر گروپ آف کالجز بلمقابل اسلامیہ کالج نزد UPS سکول یونیورسٹی روڈ پشاور میں منعقد ہوگا۔

🎓 Memorandum of Understanding (MoU) Signed 🤝We are delighted to announce the signing of a Memorandum of Understanding (M...
08/08/2026

🎓 Memorandum of Understanding (MoU) Signed 🤝

We are delighted to announce the signing of a Memorandum of Understanding (MoU) between AQSO Welfare Organization and Bloom Star School and College, Bar Qambar Khel, Bara, Khyber, to provide free FA/FSc education to deserving and talented students through a scholarship program.

The MoU was signed by Mr. Noor Taj, Principal, Bloom Star School and College, and Mr. Arshad Khan, Senior Vice President, AQSO Welfare Organization.

📢 Scholarship Test Announcement

The AQSO Welfare Organization Scholarship Test for FA & FSc admissions will, In Sha Allah, be held on 09 August 2026.

Together, we are committed to empowering deserving students through quality education and creating brighter opportunities for their future.

📍 Bloom Star School and College, Bar Qambar Khel, Bara, Khyber

---

🎓 مفاہمتی یادداشت (MoU) پر دستخط 🤝

الحمدللہ!

AQSO ویلفیئر آرگنائزیشن اور بلوم اسٹار سکول اینڈ کالج، بر قمبر خیل، باڑہ، خیبر کے درمیان مستحق اور باصلاحیت طلبہ و طالبات کو مفت FA/FSc تعلیم فراہم کرنے کے لیے مفاہمتی یادداشت (MoU) پر دستخط کیے گئے۔

معاہدے پر بلوم اسٹار سکول اینڈ کالج کے پرنسپل جناب نور تاج اور AQSO ویلفیئر آرگنائزیشن کے سینئر نائب صدر جناب ارشد خان نے دستخط کیے۔

📢 اسکالرشپ ٹیسٹ کا اعلان

ان شاء اللہ FA اور FSc میں داخلوں کے لیے AQSO ویلفیئر آرگنائزیشن کا اسکالرشپ ٹیسٹ 09 اگست 2026 کو منعقد کیا جائے گا۔

یہ اقدام مستحق طلبہ و طالبات کو معیاری تعلیم کے مواقع فراہم کرنے اور ایک روشن مستقبل کی تعمیر کی جانب ایک اہم قدم ہے۔

Thank you
Star School and College

*AQSO Free Education MOU Signed colleges List**Peshawar Colleges*1. *The Scholar Group of Colleges* opposite Islamia col...
08/08/2026

*AQSO Free Education MOU Signed colleges List*

*Peshawar Colleges*
1. *The Scholar Group of Colleges* opposite Islamia colg near UPS School.
2. *Takbeer Group of Colleges* opposite Islamia colg near UPS School.
3. *Farabi Degree College* Tehkal University Road.
4. *The Brilliant Education System* Dalazak Road
5. *Quaid-e-Azam College* faqir Abad hashtnagri
6. *Superior Group of Colleges* Near Hayatabad Toll Plaza.

*Khyber Colleges*
7. *Iqra School & College* Bara Bazar.
8. *Gul School and College* Bara Bazar.
9. *Buraq School & College* Bara Bazar.
10. *Corvit College System* Near Bara pull Bara Bazar.
11. *Lyceum School & College* opposite shahid Afridi sports complex aka khel Bara.
12. *Shinwari Model College* Landi Kotal.
13. *Bloom Star School & College* bar qambar khel Bara.

07/08/2026

🚨

📢 عوامی مطالبے اور میٹرک کے نتائج (Matric Result) تاحال اعلان نہ ہونے کی وجہ سے AQSO ویلفیئر آرگنائزیشن نے سکالرشپ ٹیسٹ کی تاریخ میں توسیع کر دی ہے۔
✅ اب سکالرشپ ٹیسٹ 9 اگست 2026 (بروز اتوار) کو منعقد ہوگا۔

گزشتہ 10 سال کی طرح اس سال بھی نے میٹرک پاس #طلباء و #طالبات کیلئے سکالرشپ ٹیسٹ کا انعقاد کیا گیا ہے۔
جس میں کامیاب طلباء و طالبات کو اور میں پشاور اور خیبر کی پرائویٹ کالجز میں دو سال کیلئے دی جائے گی۔
سکالرشپ کیلئے اور کے میٹرک پاس #طلباء و #طالبات دونوں اپلائی کرسکتے ہیں۔

📝
سکالرشپ ٹیسٹ کیلئے رجسٹریشن فیس 500 روپے مندرجہ ذیل ایزی پیسہ نمبر پر سینڈ کریں۔ اور پھر ایزی پیسہ کی ٹرانزیکشن ID نمبر اور کلاس 9th کی DMC اسی نمبر پر بھیج دیں۔
0342 284 22 77
Easypaisa

#نوٹ:
1- ٹیسٹ کلاس دہم کے مضامین فزکس، کمیسٹری، بیالوجی، میھتس، کمپیوٹر سائنس، جنرل نالج اور انگلش کے MCQs میں لیا جائیگا۔
2- ٹیسٹ انشاءاللہ 09 اگست 2026، بروز اتوار بوقت صبح 09:00 بجے دی سکالرز گروپ آف کالجز بالمقابل اسلامیہ کالج نزد UPS سکول یونورسٹی روڈ پشاور میں لیا جائیگا۔
3- سکالرشپ کی تعداد 300 سیٹس ہے۔ جو کہ 50% سے لیکر 100% سکالرشپ پر مشتمل ہے۔

مزید معلومات کیلئے مندرجہ ذیل نمبرز پر رابطہ کریں۔
0311 99 33 911
0335 92 82 935
0302 589 85 85
0303 539 10 39
مزید معلومات اس فیس بک پیج پر بھی شئیر کی جائیگی، لنک پر کلک کرکے پیج کو Follow کریں۔
http://facebook.com/AQSOWelfareOrganization

Address

Peshawar

Telephone

03119933911

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AQSO Welfare Organization posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to AQSO Welfare Organization:

Shortcuts

Share