Islami Jamiat Talba University Road

Islami Jamiat Talba University Road This page will serve as the page of Islami jamiat talba, Ilaqa gharbi (university road) ,Peshawar.

(sub unit of Islami Jamiat Talba Pakistan) which is largest student network in Pakistan.

ہو حلقہ یاراں تو بریشم کی طرح نرم ‘’محفل احباب جمعیت یونیورسٹی روڈ ‘’26 اکتوبر 6:00 بجے Location : P**A Hall University ...
07/10/2026

ہو حلقہ یاراں تو بریشم کی طرح نرم

‘’محفل احباب جمعیت یونیورسٹی روڈ ‘’

26 اکتوبر

6:00 بجے
Location : P**A Hall University Campus Peshawar

اسلامی جمعیت طلبہ یونیورسٹی روڈ

05/10/2026

قدیم تعلق… وہی فکر، وہی جذبہ!

وقت بیت گیا، منزلیں بدل گئیں… مگر فکر اور محبت کا سفر آج بھی جاری ہے!
علاقہ یونیورسٹی روڈ جمعیت آرہا ہے ایک منفرد انداز کے ساتھ!
بہت جلد

05/10/2026

|| تنظیمی کمیٹی اجلاس ماہ ستمبر
علاقہ یونیورسٹی روڈ جمعیت

03/10/2026

اسٹڈی سرکل
اجتماع رفقاء

حلقہ کیمپس میں اسٹڈی سرکل اور اجتماع رفقاء کا انعقاد کیا گیا ۔
اسٹڈی سرکل موضوع (حقیقت زندگی میں اصول الٰہی)

خصوصی شرکت:

برادر طلحہ اسد (معتمد علاقہ یونیورسٹی روڈ)
برادر سعید ضیغم (انچارج بیت المال)
برادر دانیال اسد (نگران حلقہ کیمپس)

02/10/2026

معتمد علاقہ یونیورسٹی روڈ بردار طلحہ اسد اقراء یونیورسٹی حیاتِ آباد احتجاج کے دوران شرکاء کا لہو گرماتے ھوئے ۔
Talha Asad

27/09/2026

علاقہ یونیورسٹی روڈ جمعیت کے زیر اہتمام ایک شاندار شب بیداری کا انعقاد کیا گیا۔ علاقے کی سطح پر منعقد کی جانے والی یہ شب بیداری یونیورسٹی کیمپس پشاور کی مسجدِ وسطیٰ میں منعقد ہوئی

خصوصی شرکت:
ڈاکٹر ضیغم حسن صاحب نے درس قرآن پیش کیا ۔

برادر صابر خلجی (نگران سرکاری جامعات صوبہ خیبرپختون خواہ)

برادر یحییٰ عباس (ناظم مقام پشاور)

شبِ بَیداری علاقہ یونیورسٹی روڈ خصوصی شرکت:ڈاکٹر ضیغم حسن صاحب برادر یحییٰ   ناظم مقام پشاور صابر خلجی  نگران ناظم پرائی...
27/09/2026

شبِ بَیداری علاقہ یونیورسٹی روڈ

خصوصی شرکت:

ڈاکٹر ضیغم حسن صاحب

برادر یحییٰ ناظم مقام پشاور

صابر خلجی نگران ناظم پرائیوٹ یونیورسٹیز صوبہ خیبر

علم سے مالامال جمعیت!اسلامی جمعیت طلبہ پشاور کے ہونہار رکن نعمان اسماعیل نے ایم ڈی کیٹ میں 180 میں سے 171 نمبر حاصل کر ک...
24/09/2026

علم سے مالامال جمعیت!
اسلامی جمعیت طلبہ پشاور کے ہونہار رکن نعمان اسماعیل نے ایم ڈی کیٹ میں 180 میں سے 171 نمبر حاصل کر کے شاندار کامیابی حاصل کی۔
اسلامی جمعیت طلبہ پشاور کی جانب سے ان کی اس قابلِ فخر کامیابی پر دلی مبارکباد پیش کی جاتی ہے۔
محنت، عزم اور کامیابی یہی ہے جمعیت کے باصلاحیت طلبہ کی پہچان۔
اللہ تعالیٰ انہیں مستقبل میں مزید کامیابی عطا کرے_ آمین
اسلامی جمعیت طلبہ پشاور




شب بیداری | علاقہ یونیورسٹی روڈ •  بروز ہفتہ •بمقام مسجد وسطیٰ •
24/09/2026

شب بیداری | علاقہ یونیورسٹی روڈ •

بروز ہفتہ •

بمقام مسجد وسطیٰ •


18/09/2026

قائم مقام ناظم علاقہ یونیورسٹی روڈ برادر طلحہ اسد دبنگ انداز میں احتجاج میں خطاب کرتے ہوئے ۔
گورنمنٹ کالج پشاور میں موجود نااہل انتظامیہ کو للکار رہے ہیں ۔

Address

University Road
Peshawar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islami Jamiat Talba University Road posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Islami Jamiat Talba University Road:

Shortcuts

Share