YDA KTH

YDA KTH Young Doctors Association Khyber Teaching Hospital Peshawar Pakistan.

The YDA KTH General Body Meeting was held in the hospital lawn regarding the ongoing issue of doctors’ pay raise.After d...
08/08/2026

The YDA KTH General Body Meeting was held in the hospital lawn regarding the ongoing issue of doctors’ pay raise.

After detailed discussion, it was unanimously decided that YDA KTH is fully prepared for withdrawal of services if required.

The final decision regarding the withdrawal of services across Khyber Pakhtunkhwa will be taken in the upcoming YDA KPK General Council Meeting.

YDA KTH stands united for the legitimate rights of doctors

🚩

پریس ریلیز وائی ڈی اے خیبرپختونخواہ۔۔۔ ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن خیبر ٹیچنگ ہسپتال پشاور کا ہنگامی اجلاس خیبر ٹیچنگ ہسپتال ...
27/07/2026

پریس ریلیز وائی ڈی اے خیبرپختونخواہ۔۔۔
ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن خیبر ٹیچنگ ہسپتال پشاور کا ہنگامی اجلاس خیبر ٹیچنگ ہسپتال پشاور میں منعقد ہوا جس میں موجودہ ہسپتال کی انتظامی امور میں بے ظابگیوں سمیت ڈاکٹرز کے مسائل پر تفصیلی غور کیا گیا۔

1۔ ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن خیبر ٹیچنگ ہسپتال پشاور ، حیات آباد میڈیکل کمپلیکس پشاور میں جاری اختجاج کی تائید کرتی ہے اور ہر قسم کی کال پر لبیک کہے گی۔

2۔ تنخواہوں کے اضافے کے حوالے سے جنرل کونسل کیساتھ مشاورت کے بعد خیبر ٹیچنگ ہسپتال پشاور میں غیر معائنہ مدت تک سروسز بائیکاٹ کا اغاز ہو گا۔

3۔ گزشتہ دنوں تقریبا 20 ڈاکٹرز کو نوکری سے برخاست کیا گیا جو کہ 20 ڈاکٹرز نہیں بلکہ 20 فیملیز تھی۔ ایک طرف فکس پے پر لیئے جانے والے منیجزز کو پروموشن اور مراعات دی جارہی تو دوسری طرف ہمارے ڈاکٹرز کو راتوں رات بے روزگار کیا گیا جس کی شدید الفاظ میں مذمت کی گئی۔

4۔ ہسپتال میں دو مہینے سے باقدعدہ طور پر کوئی لائیبریری نہیں ہے اور نہ کوئی اقدامات نہیں کئے گے جو کہ قابل افسوس ہے۔ ہاسٹل لائیبریری کے لیئے 55 لاکھ مختص کئے گئے لیکن پھر بھی خستہ حال میں پڑی ہوئی ہے۔ پوچھنا چاہتے ہے اخر یہ 55 لاکھ روپے کا فنڈ کہا غائب ہوا ؟

5۔ ہسپتال میں سکیورٹی کا ائے روز مسائل سامنے ارہے ہے لیکن ایڈمنسٹریشن ٹھس سے مس نہیں ہورہی۔ اربوں روپے کے فنڈز سمیت روزانہ کے بنیاد پر لاکھوں روپے کا فنڈ ائی بی پی سے بن رہا ہے لیکن بات جب ہسپتال میں سکیورٹی کو زیادہ کرنے پر اجائے تو ان صاحبان کے ساتھ فنڈز نہیں۔

6۔ ہسپتال میں رہائش کے مسائل دن بہ دن بڑھ رہی ہے۔ اس سلسلے میں ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کی جانب سے ہسپتال کے نزدیک ایک ہاسٹل کی عرضی طور پر تجویز دی گئی تھی لیکن ابھی تک موجودہ بورڈ آف گورنرز اور ہسپتال انتظامیہ اس میں ناکام رہی۔ جن ڈاکٹرز سے اپ ہسپتال چلا رہے ہے کیا انکو بنیادی سہولیات دینا ان لوگوں کی زمہ داری نہیں ہے ؟

7۔ ہسپتال میں میڈیکل ڈائریکٹر کے علاوہ تمام عہدوں پر ایکٹنگ چارج کے بنیاد پر تعیناتیاں چل رہی ہے جس میں راتوں رات عہدوں کو تبدیل کیا جارہا ہے۔ اتنے بڑے ہسپتال میں ان عہدوں پر اندھیر نگری کیوں ہے ؟

8۔ ڈاکٹرز ہاسٹل میں رہائش سمیت میس اور دیگر مسائل کے لیئے الگ کمیٹی تشکیل دی گئی جو ان سب مسائل کو حل کرے گی۔

9۔ صحت کارڈ میں انتہائی تھرڈ کلاس دوائیاں دی جارہی ہے جوکہ مریضوں کی صحت کے ساتھ ایک کھلواڑ ہے۔ جلد از جلد ملٹی نیشنل کمپنیوں کے ادویات فراہم کی جائے تاکہ مریضوں کا قابل وقت علاج ممکن ہو۔۔۔

ان سب مسائل پر بہت جلد ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن خیبر ٹیچنگ ہسپتال بورڈ آف گورنرز اور ہسپتال انتظامیہ کے ساتھ ملاقات کرے گی۔ مسائل کو سنجیدگی سے نہ لینے پر ہم خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں تمام ثبوتوں کے ساتھ پریس کانفرنس کا انعقاد کرے گے جس میں تمام الیکٹرانک میڈیا سمیت پرنٹ میڈیا کو مدعو کیا جائے گا۔

25/07/2026

خیبر ٹیچنگ ہسپتال پشاور میں موجودہ جاری مسائل پر وائی ڈی اے خیبر ٹیچنگ ہسپتال کا ہنگامی اجلاس کل طلب۔۔۔

ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن خیبر ٹیچنگ ہسپتال پشاور کا وائی ڈی اے حیات آباد میڈیکل کمپلیکس پشاور سٹرائیک میں شرکت۔ ینگ ڈاکٹرز...
24/07/2026

ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن خیبر ٹیچنگ ہسپتال پشاور کا وائی ڈی اے حیات آباد میڈیکل کمپلیکس پشاور سٹرائیک میں شرکت۔ ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن خیبر ٹیچنگ ہسپتال پشاور نے یقین دلایا کہ وائی ڈے اے حیات آباد میڈیکل کمپلیکس پشاور کی ہر قسم کال پر لبیک کہے گے۔۔۔

چیف منسٹر سہیل افریدی صاحب سمیت ہیلتھ منسٹر خلیق الرحمن حیات اباد میڈیکل کمپلیکس پشاور میں کرپشن پر خاموش تماشائی۔۔۔حیات...
19/07/2026

چیف منسٹر سہیل افریدی صاحب سمیت ہیلتھ منسٹر خلیق الرحمن حیات اباد میڈیکل کمپلیکس پشاور میں کرپشن پر خاموش تماشائی۔۔۔
حیات آباد میڈیکل کمپلیکس پشاور کے ہسپتال ڈائریکٹر ڈاکٹر گلزار احمد کا پالیسی بورڈ کو خط۔۔۔
بی او جی چیئرمین نورلایمان غیر قانونی بھرتیاں اور استعفا پر مجبور کروا رہا ہیں۔

15/07/2026
ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کی سوشل میڈیا پر مضبوط کمپین پر وزیراعلٰی خیبرپختونخواہ سہیل افریدی کا میڈیکل آفیسرز اور ڈینٹل سر...
26/06/2026

ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کی سوشل میڈیا پر مضبوط کمپین پر وزیراعلٰی خیبرپختونخواہ سہیل افریدی کا میڈیکل آفیسرز اور ڈینٹل سرجنز کے بھرتیوں میں بے ظابگیوں کا نوٹس۔ ہم امید کرتے ہے کہ ثبوت پیش کرنے کے بعد ہیلتھ منسٹر سمیت تمام ذمہ دار عہدیداروں کیخلاف کارروائی کرے گے کیونکہ صوبے کے ڈاکٹرز کی بھرتیوں میں پہلی مرتبہ اتنے بڑے لیول پر بے ظابگیاں سامنے ائی ہے۔

YDA KPK

نا کام اور نا اہل ہیلتھ منسٹر کے کارنامےکٹپتلی ہیلتھ منسٹر براہ راست ہاوس آفیسر اور ٹرینی میڈیکل آفیسرز اور میڈیکل آفیسر...
25/06/2026

نا کام اور نا اہل ہیلتھ منسٹر کے کارنامے
کٹپتلی ہیلتھ منسٹر براہ راست ہاوس آفیسر اور ٹرینی میڈیکل آفیسرز اور میڈیکل آفیسرز کی تنخواہوں میں اضافے کی مخالفت میں صف اول پر کھڑا ہے ۔ بجائے کے اپنی منسٹری کے نیچے ایمپلائز کو مضبوط کیا جائے موصوف شائید کرپشن کرتے کرتے ہیلتھ کو چلانا بھول گئے ۔
موصوف نے آج تک نہ تو ایم ٹی آی ہسپتالوں کا آڈٹ کرایا بلکہ ایم ٹی آئیز کا بجٹ مزید بڑھا کر اپنے حصہ کی کرپشن بھی شامل کردی ۔
ایم ٹی آیز جو کہ خد مختار بنائے گئے تھے آج ہر سال ایم ٹی آیز کے فنڈ میں اضافہ کیے جا رہے ہیں تا کہ کرپشن کے راستے مزید کھل سکھیں ۔
موصوف کے پاس کرپشن کے لئے اربوں رپے وقف کرنے کا بجٹ تو ہے مگر ڈاکٹرز کی تنخواہوں میں اضافے کے لیے کچھ نہی ۔ چونکہ ڈاکٹرز کی تنخواہ میں اضافہ کر کے سالانہ کرپشن میں چند ایک رپے کی کمی آئے گی جو کہ خلیق الرحمان کو گوارہ نہی۔

ساتھ ہی ساتھ فکسڈ پے جابز جو کہ در اصل پبلک سروس کمیشن جابز تھے ، انکی تقرری کو متنازعہ طور پر انجام دیا گیا اور ڈاکٹرز کو پورے صوبے کے چکر لگوا کر بل آخر میرٹ لسٹ کو چپا لیا گیا اور اپنے من پسند تقرریاں سر انجام کیے۔ فکسڈ پے جابز کے حوالے سے تمام بے ضابطگیوں کا زمہ دار ہیلتھ منسٹر خلیق الرحمان نے سینکڑوں ڈاکٹرز اور ان کے خاندانوں کے خواب اور حقوق اپنی نا لائقی میں ظم کر دئے۔
خیبر پختونخواہ میں ہیلتھ ایک نا اہل کے ہاتھوں گرتی ہوئی دیوار بن چکا ہے۔
ینگ ڈاکٹر ایسوسی ایشن چیف منسٹر سے مطالبہ کرتی ہے کہ ہیلتھ کو بچایا جائے ، کسی اہل کو لایا جائے اور گرتی ہوئی دیور کو خلیق الرحمان کے دکھوں سے بچایا جائے۔

23/06/2026

تنخواہوں کے اضافے کے حوالے سے وائی ڈی اے خیبرپختونخواہ کے ہدایت کے مطابق کل خیبر ٹیچنگ ہسپتال پشاور میں احتجاج ہوگا۔۔۔

Address

Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when YDA KTH posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share