Imran Khan Supporters

Imran Khan Supporters Khanjjar lay kisi ko taraptay hain hum meer

Sary jahan ka dard hamare jiggar me hai

15/11/2025

ایسے دستور کو صبح بے نور کو میں نہیں مانتا ۔۔۔۔۔۔۔

29/03/2025

شکریہ عمران خان

مرشد ہماری فوج کیا لڑتی حریف سےمرشد اسے تو ہم سے ہی فرست نہیں ملی💔🥹رب ذوالجلال اس بندے نے جو آخری دعا مانگی ہے اس کو قبو...
28/11/2024

مرشد ہماری فوج کیا لڑتی حریف سے
مرشد اسے تو ہم سے ہی فرست نہیں ملی💔🥹
رب ذوالجلال اس بندے نے جو آخری دعا مانگی ہے اس کو قبول فرما ۔۔۔۔۔🤲🤲🤲💔💔💔😭😭

27/10/2024

عمران خان زندہ باد

سنا ہے شہر ظلمت سے کوئی ٹکرایا ہےسنا ہے "نتھ" ڈالی ہے کسی نے فرسودہ نظام کو.
10/02/2024

سنا ہے شہر ظلمت سے کوئی ٹکرایا ہے
سنا ہے "نتھ" ڈالی ہے کسی نے فرسودہ نظام کو.

تصدیق شدہ فارم 45 کے نتائج کے مطابق تحریک انصاف 2/3 اکثریت سے کامیاب ہوچکی ہے۔
09/02/2024

تصدیق شدہ فارم 45 کے نتائج کے مطابق تحریک انصاف 2/3 اکثریت سے کامیاب ہوچکی ہے۔


07/02/2024

السلام و علیکم

*ووٹ ڈالنے کا مکمل طریقہ کار*

اہلیان NA32/PK83 کو آگاہ کیا جاتا ہے کہ زیادہ تر ووٹرز کو 8300 پر سے جوابی میسج برائے پولنگ اسٹیشن غلط دکھایا جارہا ہے، مگر آپ پریشان نہ ہوں میری کوشش ہوگی کہ آپکو ووٹ پول کرنے میں کویی پریشانی یا لسی قسم کی دقت پیدا نا ہو، آپ اپنا قومی شناختی کارڈ نمبر بغیر کسی ڈیش واٹس ایپ 03005941730 پر شئیر کردیں تاکہ آپکو ووٹ پول کرنے کے لیے بہتر راہنمائی کردی جائے تاکہ آپ اپنے گھر سے ہی ووٹر پرچی بنا کر لے جائیں،

نیز منسلک ویڈیو کو اطمینان کے ساتھ مکمل دیکھیں تاکہ ووٹ ڈالنے کے طریقہ کار آپ کے ذہن نشین ہوجائے۔

نوٹ فرما لیں ووٹ پول کرنے کے لیے گھر سے صبح سویرے نکلیں اور نکلنے سے پہلے ہی اپنی ووٹر پرچی پر *سلسلہ نمبر* *گھرانہ نمبر* *بلاک کوڈ* اور پولنگ اسٹیشن ضرور درج کر لیں تاکہ ووٹ ڈالتے وقت کسی قسم کی کوئی پریشانی نہ ہو اور بروقت آپکا قیمتی ووٹ پول ہو جائے۔ شکریہ

ہم آپ کے لیے دعا گو ہیں، اللہ تبارک تعالی آپکو نیک مقاصد میں کامیابی عطا فرمائے۔ الہی آمین

*پاکستان زندہ باد، عمران خان پائندہ باد*

والسلام

پاکستان تحریکِ انصاف

اگلے دو دن کے لیےعمران خان کی اہم ہدایاتکیا آپ نے اپنے خاندان، دوستوں اور محلے داروں کے لیے یہ “ووٹر پرچی” تیار کی ہے؟اگ...
06/02/2024

اگلے دو دن کے لیےعمران خان کی اہم ہدایات

کیا آپ نے اپنے خاندان، دوستوں اور محلے داروں کے لیے یہ “ووٹر پرچی” تیار کی ہے؟
اگر نہیں تو آج اور کل کا دن اس اہم ترین کام پر لگائیں-

طریقہ کار:
1) 8300 پر باری باری شناختی کارڈ نمبرز SMS کریں
2) عمران خان کے facebook پیج پر جا کر اپنا قومی اور صوبائی اسمبلی کا حلقہ نمبر میسج کریں اور وہاں سے عمران خان کے امیدواروں کے نام اور انتخابی نشان دیکھیں
3) تمام معلومات “ووٹر پرچی” بنا کر لکھ لیں اور پولنگ کے دن ساتھ لے کر جائیں

آپ کی یہ تھوڑی سی محنت پاکستانیوں کو 76 سال بعد حقیقی آزادی کی منزل کی جانب گامزن کر سکتی ہے-

‏تحریک انصاف کا ووٹرز کیلئے نہایت اہم پیغامعام انتخابات میں ووٹرز ٹرن آؤٹ کم کرنے  اور آپ کو ووٹ کے حق سے محروم کرنے کیل...
06/02/2024

‏تحریک انصاف کا ووٹرز کیلئے نہایت اہم پیغام

عام انتخابات میں ووٹرز ٹرن آؤٹ کم کرنے اور آپ کو ووٹ کے حق سے محروم کرنے کیلئے دھاندلی کے دو نئے طریقے استعمال کیے جا رہے ہیں:

1.دوران ِڈرائیونگ چالان کی صورت میں پولیس آپ سے ڈرائیونگ لائسنس کی بجائے اصل شناختی کارڈ کا مطالبہ کرے گی تاکہ آپ اصل شناختی کارڈ موجود نہ ہونے کی وجہ سے الیکشن کے روز ووٹ ڈالنے سے محروم ہو جائیں.

2.متعدد افراد پرمشتمل بڑے گھرانوں کے افراد کو نامعلوم یا معلوم فون نمبرز سے رابطہ کر کے کہا جا رہا ہے کہ آپ کے نام پر جعلی شناختی کارڈ موجود ہونے کی وجہ سے آپ کا اصل شناختی کارڈ بلاک کیا جا رہا ہے، تاکہ آپ اپنا ووٹ کاسٹ نہ کر سکیں۔

تمام ووٹرز سے گزارش ہے کہ چوکنا رہیں ، آگاہ رہیں اور اپنا اصل شناختی کارڈ کسی بھی صورت کسی اور کے حوالے نہ کریں۔ اگر کوئی یہ دعویٰ کرتا ہے کہ آپ کسی غیر قانونی سرگرمی میں ملوث ہیں تو یہ ثابت کرنا بھی اس کی ذمہ داری ہے۔

آپ سے گزارش ہے کہ مکمل طور پر ہوشیار رہیں اور دھاندلی کی کسی بھی کوشش کی اطلاع فوراً سوشل میڈیا کے ذریعے ہم تک پہنچائیں. اپنے ووٹ کی حفاظت کو ہر صورت یقینی بنائیں۔

نگران حکومت نے پی ٹی آئی کا ہیلپ لائن نمبر بلاک کردیا ہے لیکن ایک کےبعد دوسری ٹیلی فون لائن 6133332-051 الحمد للہ کھول د...
06/02/2024

نگران حکومت نے پی ٹی آئی کا ہیلپ لائن نمبر بلاک کردیا ہے لیکن ایک کےبعد دوسری ٹیلی فون لائن 6133332-051 الحمد للہ کھول دی گئی ہے!

ابھی فون اٹھائیےاور اپنےقومی وصوبائی اسمبلیوں کے حلقوں میں کپتان کےامیدواروان اور انکے انتخابی نشان کے بارے میں معلوم کیجئے اور ووٹ ڈالنے کی تیاری کیجئے!



‏تمام ووٹرز متوجہ ہوں ! 8 فروری کو کسی بھی پریشانی سے بچنے کیلئے درج ذیل ضروری ہدایات پر عمل کریں۔
06/02/2024

‏تمام ووٹرز متوجہ ہوں !

8 فروری کو کسی بھی پریشانی سے بچنے کیلئے درج ذیل ضروری ہدایات پر عمل کریں۔

Address

Union Council 18
Peshawar
25000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Imran Khan Supporters posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share