Public Awareness

Directions Contact the organization

Public Awareness Vision
An informed, aware, and responsible society.

Public Awareness (عوامی آگاہی)
is dedicated to sharing verified news, public awareness campaigns, educational content, and community updates from Pakistan.
عوامی آگاہی ایک غیر جانبدار پلیٹ فارم ہے جہاں عوامی مسائل،خبریں، تعلیمی معلومات، سماجی شعور دیتاہے عوامی آگاہی ایک غیر جانبدار پلیٹ فارم ہے جہاں عوامی مسائل، مستند خبریں، تعلیمی معلومات، سماجی شعور، سرکاری اعلانات اور فلاحی سرگرمیوں سے متعلق معلومات فراہم کی جاتی ہیں۔
About
Public Awareness (عوامی آگاہی) کا مقصد مستند معلومات کی فراہمی، عوام میں شعور بیدار کرنا، مثبت سوچ کو فروغ دینا، اور معاشرتی مسائل کو اجاگر کرنا ہے۔ ہمارا عزم ہے کہ درست، غیر جانبدار اور بروقت معلومات ہر شہری تک پہنچائی جائیں۔
Mission
To educate, inform, and empower the public through authentic information, awareness campaigns, and responsible journalism. Contact
� WhatsApp: +44 7347 616322
� Email: [email protected] (یا اپنا آفیشل ای میل)
� Location: Pakistan

24/09/2026
24/09/2026

سفاکیت و درندگی کی انتہا ‼️

رکنِ شوریٰ و امیرِ خیبرپختونخوا، علامہ ڈاکٹر محمد شفیق امینی صاحب کے تین سالہ اور 14 سالہ بیٹوں اور 8 سالہ بیٹی کو ان کی والدہ سمیت اپنے ننیال سے واپسی پر اسلام آباد ایئرپورٹ پر 24 گھنٹے معصوم بچوں اور خواتین کو حبسِ بے جا میں رکھنا، اور کھانے پینے اور آرام جیسی بنیادی ضروریات سے محروم رکھنا، سفاکیت و درندگی کی انتہا ہے۔🖐🏿

یہ ظلم و جبر اور اوچھے ہتھکنڈے ہمارے حوصلے پست نہیں کر سکتے اور نہ ہی ہمیں اپنے مشن سے ایک انچ بھی پیچھے ہٹا سکتے ہیں۔

ہم کل بھی اپنے مقصد پر ثابت قدم تھے، آج بھی ثابت قدم ہیں اور ان شاء اللہ آئندہ بھی ثابت قدم رہیں گے۔۔

19/08/2026
ڈیڈ لائن ختم ۔۔۔۔۔۔ #افعان  #افعانستان
11/07/2026

ڈیڈ لائن ختم ۔۔۔۔۔۔
#افعان #افعانستان

09/07/2026

میٹر کے پیسے بھی دیں ۔ ہر ماہ کرایہ بھی دیں
اور لوڈ شیڈنگ بھی ہو بجلی بھی استعمال نہ کریں
پھر بھی فکس چارجز دیں۔ یہ سیدھا سیدھا z لم ہے
اب خاموش نہیں، آواز اٹھانی ہو گی، عاصم شہزاد سوشل میڈیا صارف

Address

Peshawar
0000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Public Awareness posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Public Awareness:

Shortcuts

Share