نقشبندفاونڈیشن مردان

نقشبندفاونڈیشن مردان CETEZAN COMNITY BORD(CCB) SETEZAN COMNITY BORD

18/11/2025

سانحہ مریدکے میں ہونے والے ظلم کا چشم دید گواہ آرمی پرسن آصف
جس نے سانحہ مریدکے کے بعد فوج کو خیرباد کہہ دیا تھا اور ظلم اور ظالم کے خلاف ویڈیو بنا کر عوام کو حقائق سے آگاہ کر رھا تھا۔
اسے جان سے مارنے کی دھمکیاں مل رہی تھیں جنکا ذکر وہ اپنی ویڈیوز میں کرتا رھا۔
مورخہ 17 نومبر بروز پیر پولیس چکنمبر 140 گ۔ب آئی اور آصف جٹ کا گھیراؤ کرنے کی کوشش کی جس پر اس نوجوان نے اپنا دفاع شروع کر دیا۔ جس سے ایک پولیس اہلکار ہلاک ہو گیا بعد ازاں مزید فورس منگوائی گئی اور آصف کو مسجد میں ہی گولیوں سے بھون ڈالا۔
اب اس واقعے کو تحریک لبیک سے جوڑنے کی کوشش کی جارہی ھے۔
یاد رہے اس جوان کا تحریک سے کوئی تعلق نہیں تھا نہ تو وہ تحریک لبیک کا کارکن تھا اور نہ ہی کوئی ذمہ دار۔۔۔۔
اس نے ایک محب وطن پاکستانی اور درد رکھنے والے مسلمان کی حیثیت سے سانحہ مریدکے کے حقائق عام لوگوں کو بتائے اور فوج سے استعفٰی دیا۔

Address

مردان
Peshawar
23200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when نقشبندفاونڈیشن مردان posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to نقشبندفاونڈیشن مردان:

Share