Sahara Foundation District Khyber سہارا فاؤنڈیشن ضلع خیبر

  • Home
  • Pakistan
  • Peshawar
  • Sahara Foundation District Khyber سہارا فاؤنڈیشن ضلع خیبر

Sahara Foundation District Khyber 
 سہارا فاؤنڈیشن ضلع خیبر Our goal is to spread happiness, peace, and love. WhatsApp & Easypaisa: 0⃣3⃣0⃣5⃣6⃣8⃣0⃣6⃣8⃣0⃣0⃣
ہمارا مقصد انسانیت کی خدمت ہے۔
(1)

27/05/2026

عید الاضحی ہمیں حضرت ابراہیم علیہ السلام کی وہ عظیم قربانی یاد دلاتی ہے، جس میں انہوں نے اللہ کے حکم پر اپنی سب سے عزیز چیز کو قربان کرنے کا ارادہ کیا۔

یہ عید ہمیں سکھاتی ہے کہ اصل قربانی صرف جانور ذبح کرنا نہیں بلکہ اپنی خواہشات، انا اور نفس کو اللہ کی رضا کے آگے جھکا دینا ہے۔

📖 قرآن میں اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ حضرت ابراہیمؑ کی اس اطاعت کو قبول کیا گیا اور اسے قیامت تک کے لیے ایک سنت بنا دیا گیا۔

آئیے اس عید پر ہم صرف قربانی نہ کریں بلکہ دلوں کی صفائی، محبت، برداشت اور غریبوں کی مدد کو بھی اپنی زندگی کا حصہ بنائیں۔

🤍 اللہ ہماری قربانیاں قبول فرمائے اور ہمیں حقیقی تقویٰ عطا کرے

21/05/2026
21/05/2026

دلکایہ کیا سلسلہ ہے تیرے میرے درمیان
نہ محبت کم ہوتی ہے نہ دور ہونے کا دل کرتا ہے♥️♥️
Eid Qarabini ka le ya call kara
Whatsap 03056806800
03332006822

18/05/2026

WhatsApp Easypiasa 03056806800

12/05/2026

یہ بھائی موچی کا کام کرتا ہے اور باڑہ بازار سے تعلق رکھتا ہے۔ یہ تیراہ سے آنے والے متاثرین میں شامل ہے اور انتہائی مشکل زندگی گزار رہا ہے۔
ہم تمام مخیر حضرات سے دل کی اپیل کرتے ہیں کہ آگے بڑھیں اور اس بھائی کی مدد کریں تاکہ اس کے لیے کچھ آسانی پیدا ہو سکے۔

Address

Khyber
Peshawar
199092

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sahara Foundation District Khyber سہارا فاؤنڈیشن ضلع خیبر posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share