26/08/2026
علاج کے لیے اپیل
الحمدللہ، اس کینسر کی مریضہ کے لیے 66,550 روپے جمع ہوئے ہیں، لیکن اس سنگین بیماری کے علاج کے لیے یہ رقم بہت کم ہے۔ مریضہ کی حالت انتہائی خراب ہے اور علاج جاری رکھنے کے لیے مزید رقم کی فوری ضرورت ہے۔
تمام اہلِ خیر سے عاجزانہ درخواست ہے کہ اس بہن کے علاج کے لیے اپنی استطاعت کے مطابق مزید مالی مدد ضرور کریں۔ آپ کا چھوٹا سا تعاون بھی اس کے لیے بہت بڑا سہارا بن سکتا ہے۔
اللہ تعالیٰ آپ سب کو جزائے خیر عطا فرمائے۔ آمین۔
WhatsApp Easypiasa 03056806800