04/07/2026
🥭💛 خوشیوں کا ذائقہ... آم کے ملک شیک کے ساتھ! 💛🥭
گرمی کے موسم میں اینجلز ہوم کے بچوں اور بزرگ رہائشیوں نے ٹھنڈے، مزیدار آم کے ملک شیک سے خوب لطف اٹھایا۔ 🥛✨
ان کی مسکراہٹیں اس بات کا ثبوت تھیں کہ کبھی کبھی خوشی کسی بڑی چیز میں نہیں، بلکہ محبت سے پیش کیے گئے ایک گلاس ملک شیک میں بھی مل جاتی ہے۔ ایسے چھوٹے چھوٹے لمحے ہمارے بچوں اور بزرگوں کے دن کو یادگار بنا دیتے ہیں۔ 💛
✨ A Sip of Happiness! 🥭🥛
Our children and elderly residents at Angel's Home enjoyed refreshing mango milkshakes, making a hot day a little sweeter and a lot happier.
Sometimes, joy is found in the simplest moments. A glass of mango milkshake, shared with love, brought bright smiles and happy hearts to our residents. Their happiness is our greatest reward. 💛