Muslim's World

Muslim's World جینا اور مرنا اللّٰہ کے دین کے لئے ��

17/02/2025

مغربی تعلیمی نظام کا منفی اثر۔

11/02/2025

"ہمارے پیارے نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا روزانہ معمول✨💖

حمد باری تعالی✨💖سانسوں کی تکرار میں اللہروح کی نازک تار میں اللہپھولوں کی مہکار میں اللہ غنچے میں اور خار میں اللہچڑیوں ...
09/02/2025

حمد باری تعالی✨💖

سانسوں کی تکرار میں اللہ
روح کی نازک تار میں اللہ

پھولوں کی مہکار میں اللہ
غنچے میں اور خار میں اللہ

چڑیوں کی چہکار میں اللہ
سورج کی چمکار میں اللہ

گلشن میں گلزار میں اللہ
گلبن میں لالہ زار میں اللہ

دریاؤں کی دھار میں اللہ
صحرا میں کہسار میں اللہ

چوٹی پر اور غار میں اللہ
مسجد میں بازار میں اللہ

گنبد میں مینار میں اللہ
مومن کی تلوار میں اللہ

غازی کی للکار میں اللہ
چمٹے کی جھنکار میں اللہ

عشق میں اللہ پیار میں اللہ
عاشق دیکھے یار میں اللہ

کٹیا میں دربار میں اللہ
پتوں میں اشجار میں اللہ

روحوں کے اقرار میں اللہ
سوچوں کے انبار میں اللہ

اپنوں میں اغیار میں اللہ
قرآں کے انوار میں اللہ

سب کے استغفار میں اللہ
حیدر کے اقرار میں اللہ

حبشی کے انکار میں اللہ
خالد کے اشعار میں اللہ

(سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم)

قیامت خود بتائے گی قیامت کیوں ضروری تھی.ضلع نوشہرہ  میں ایک  ب د ب خ ت باپ نے  بیٹی کی پیدائش کے فورا بعد زندہ د ف ن کیا...
07/02/2025

قیامت خود بتائے گی قیامت کیوں ضروری تھی.
ضلع نوشہرہ میں ایک ب د ب خ ت باپ نے بیٹی کی پیدائش کے فورا بعد زندہ د ف ن کیا ریسکو ٹیم کو خفیہ اطلاع ملی۔ تو فورا ریسکو ٹیم پینچ گیا اور قبر سے نکلا اللہ کا کرم دیکھو بچی زندہ سلامت تھی ۔ایک رحم دل ارمی میجر نوشہرہ نے گود لیا۔😭

07/02/2025

والدین کے لیے خصوصی بیان، لازمی سنیے!

03/02/2025

اصحابِ کہف کا ماڈل کیا ہے؟ اور فتنہ دجال سے خود کو کیسے بچائیں؟
بہت ہی اہم بیان، لازمی سنیں۔ جزاک اللہ!

سویڈن میں قرآن جلانے والا سلووان مومیکا ٹک ٹاک لائیو کے دوران گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا۔الحمدللہ 💖
30/01/2025

سویڈن میں قرآن جلانے والا سلووان مومیکا ٹک ٹاک لائیو کے دوران گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا۔
الحمدللہ 💖

27/01/2025

ڈپریشن اور اینزائٹی سے چھٹکارا حاصل کرنا۔💯🎧❣️❣️❣️

26/01/2025

بہت ہی اہم بیان، آخر تک ضرور سنیں۔

24/01/2025

❣️❣️❣️

Address

Peshawar

Telephone

+923364136601

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muslim's World posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Muslim's World:

Share