گل باغ ویلفر فاونڈیشن

گل باغ ویلفر فاونڈیشن Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from گل باغ ویلفر فاونڈیشن, Nonprofit Organization, Peshawar.

08/07/2024

Sahih Bukhari #6235

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں سات باتوں کا حکم دیا تھا۔ بیمار کی مزاج پرسی کرنے کا، جنازے کے پیچھے چلنے کا، چھینکنے والے کے جواب دینے کا۔ کمزور کی مدد کرنے کا، مظلوم کی مدد کرنے کا، افشاء سلام ( سلام کا جواب دینے اور بکثرت سلام کرنے ) کا، قسم ( حق ) کھانے والے کی قسم پوری کرنے کا، اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے چاندی کے برتن میں پینے سے منع فرمایا تھا اور سونے کی انگوٹھی پہننے سے ہمیں منع فرمایا تھا۔ میثر ( ریشم کی زین ) پر سوار ہونے سے، ریشم اور دیباج پہننے، قسی ( ریشمی کپڑا ) اور استبرق پہننے سے ( منع فرمایا تھا ) ۔

Address

Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when گل باغ ویلفر فاونڈیشن posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share