زیشان انگار غریب کی آواز ویلفیئر فاؤنڈیشن

  • Home
  • Pakistan
  • Peshawar
  • زیشان انگار غریب کی آواز ویلفیئر فاؤنڈیشن

زیشان انگار غریب کی آواز ویلفیئر فاؤنڈیشن خدائی خدمت گار ہیومن رائٹس پشاور کوارڈینیٹر

20/08/2026

الحمدللہ کچھ دن قبل ایک مستحق معذور بھائی نے ہمارے پاس اپنے گھر میں واٹر ہینڈ پمپ کی درخواست دی تھی۔ الحمدللہ، فاؤنڈیشن کے تعاون اور ہمارے محترم ڈونر اسلام زادہ بھائی کے خصوصی تعاون سے ان کے گھر میں واٹر ہینڈ پمپ نصب کر دیا گیا۔ 💧❤️
اللہ تعالیٰ اسلام زادہ بھائی اور تمام معاونین کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین
Alhamdulillah! A few days ago, a deserving person with a disability approached us and requested a water hand pump for his home. With the support of our Foundation and our respected donor, Islam Zada Bhai, a water hand pump has now been installed at his home. 💧❤️. May Allah reward Islam Zada Bhai and all our generous supporters abundantly. Ameen. 🤲

14/08/2026

🇵🇰 14 اگست — جشنِ آزادی 🇵🇰
آج جمعہ کے بابرکت دن فاؤنڈیشن کی جانب سے معزز ڈونر حضرات کے تعاون سے نمازیوں، مسافروں، دکانداروں اور محنت کش بھائیوں میں شربت تقسیم کیا گیا،خصوصاً موٹرسائیکل چلانے والے مزدور بھائیوں کو شربت کے ساتھ پاکستانی پرچم بھی دیے گئے اور ان کی موٹرسائیکلوں پر قومی پرچم لگائے گئے 🇵🇰❤️ تمام ڈونر حضرات،پاکستان اور امتِ مسلمہ کے لیے خصوصی دعاؤں کی درخواست ہے 🤲
پاکستان زندہ باد 🇵🇰

14/08/2026

14 اگست یومِ آزادی
اتحاد ہماری طاقت، اتفاق ہماری پہچان اور پاکستان ہماری جان ہے 🤝🇵🇰 ئیں مل کر امن، محبت اور بھائی چارے کے ساتھ اپنے وطن کو مضبوط بنائیں پاکستان زندہ باد 🇵🇰❤️

Address

Outside Kohati Gate Barood Khana Peshawar City
Peshawar
25000

Telephone

+923349197412

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when زیشان انگار غریب کی آواز ویلفیئر فاؤنڈیشن posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to زیشان انگار غریب کی آواز ویلفیئر فاؤنڈیشن:

Shortcuts

Share