CARE Anti-Drugs Rehabilitation Hospital KP

CARE Anti-Drugs Rehabilitation Hospital KP 0333 9007675
(6)

CARE Welfare Organizations & Drug addiction treatment center of detoxification and rehabilitation respect responsibility behavior
Main office Number : 03018155144

20/09/2026

نشے کی اندھیروں سے صحت مند زندگی کی طرف ایک نیا سفر۔

CARE Anti-Drugs Rehabilitation Hospital KP
جہاں علاج، امید اور اپنوں کی خوشیاں دوبارہ ملتی ہیں

نشے سے انکار، زندگی سے پیار

18/09/2026

جس حالت میں اسے اٹھایا گیا وہ منظر الفاظ میں بیان کرنا مشکل ہے

گندگی بے بسی اور نشے کی تباہی نے ایک انسان کو اس مقام تک پہنچا دیا تھا۔
مگر CARE نے اسے وہیں نہیں چھوڑا اٹھایا علاج کے لیے پہنچایا اور زندگی کی طرف واپسی کا سفر شروع کیا۔ ❤️‍🩹

نشے سے انکار زندگی سے پیار

17/09/2026

سلطان امیر کا سی سی پی او پشاور ڈاکٹر میاں سعید سے خطاب کے دوران مطالبہ

جس طرح پشاور کو جرائم سے پاک کرنے کے لیے اقدامات کیے جا رہے ہیں، اسی طرح منشیات فروشی اور فحاشی پھیلانے والے عناصر کے خلاف بھی مؤثر کارروائی کی جائے۔

محفوظ، پُرامن اور صاف پشاور ہم سب کی ذمہ داری ہے۔

ایک انسان کا نشہ چھوڑنا، ایک پورے خاندان کی خوشی واپس لانا ہےمنشیات کے خلاف جنگ صرف نعرے لگانے سے نہیں، بلکہ شعور، بروقت...
16/09/2026

ایک انسان کا نشہ چھوڑنا، ایک پورے خاندان کی خوشی واپس لانا ہے

منشیات کے خلاف جنگ صرف نعرے لگانے سے نہیں، بلکہ شعور، بروقت رہنمائی، مؤثر علاج اور مکمل بحالی سے لڑی جاتی ہے۔

CARE Anti-Drugs Rehabilitation Hospital KP
کا مقصد متاثرہ افراد کو نشے کی دلدل سے نکال کر ایک صحت مند، باوقار اور خودمختار زندگی کی طرف واپس لانا ہے۔

ہم خیبرپختونخوا میں منشیات کے خلاف آگاہی، رہنمائی، طبی و نفسیاتی معاونت اور بحالی کے ذریعے اپنا کردار ادا کر رہے ہیں۔

نشہ چھوڑنے کا فیصلہ آج کریں—نئی زندگی کا سفر آج ہی شروع کریں۔

📞 رابطہ برائے معلومات و داخلہ:
0333-9007675

CARE Anti-Drugs Rehabilitation Hospital KP
نشے سے نجات، زندگی کی طرف واپسی۔

15/09/2026

جب بات نوجوانوں کے مستقبل کی ہو، تو حاجی خان امیر کی آواز صرف خطاب نہیں، ایک سوچ ہوتی ہے۔ ✨

نوجوانوں کی رہنمائی، تعلیم اور بہتر مستقبل کے لیے ایک بامقصد پیغام۔
Chief Guest | Haji Khan Amir

14/09/2026

گندگی سے اٹھایا… علاج تک پہنچایا… اور پھر اپنے گھر والوں کے حوالے کیا۔ ❤️‍🩹 یہ صرف ایک ویڈیو نہیں بلکہ بہت سارے نشے کے عادی افراد کی زندگی واپس لانے کی ایک حقیقی کوشش ہے

صوبائی چئیرمین حاجی خان امیر صاحب صرف ایک سماجی شخصیت نہیں بلکہ نوجوانوں کی رہنمائی، فلاحِ انسانیت اور معاشرے کی بہتری ک...
13/09/2026

صوبائی چئیرمین حاجی خان امیر صاحب صرف ایک سماجی شخصیت نہیں بلکہ نوجوانوں کی رہنمائی، فلاحِ انسانیت اور معاشرے کی بہتری کے لیے عملی طور پر کام کرنے والی ایک متحرک آواز ہیں۔ ❤️

یوتھ لیڈرشپ آف پاکستان (YLP) اور سوسائٹی آف ہیومن رائٹس پاکستان کی جانب سے نوجوانوں کی رہنمائی اور کیریئر کونسلنگ کے لیے منعقدہ یہ پروگرام ایک قابلِ ستائش اور مثبت اقدام ہے۔ 👏

بطور چیف گیسٹ الحاج حاجی خان امیر صاحب کی شرکت نے اس بامقصد تقریب کو مزید اہمیت بخشی۔ حاجی صاحب عرصہ دراز سے نوجوانوں کی رہنمائی، فلاحِ انسانیت اور معاشرتی بہتری کے لیے عملی کردار ادا کر رہے ہیں۔

ایسے بامقصد پروگرامز اور ان کے انعقاد میں کردار ادا کرنے والی شخصیات و تنظیمیں یقیناً نوجوانوں کے روشن اور بہتر مستقبل کی تعمیر میں اہم کردار ادا کر رہی ہیں

12/09/2026

کیا آپ کا بچہ نشے کا شکار تو نہیں؟ والدین کے لیے انتہائی اہم پیغام! پی ٹی وی کے پروگرام میں صوبائی چیئرمین کئیر ویلفیئر آرگنائزیشن حاجی خان امیر نے بچوں اور نوجوانوں میں منشیات کے استعمال کی چند ایسی عادات اور تبدیلیوں پر بات کی جنہیں والدین کو نظر انداز نہیں کرنا چاہیے۔

بچے کے رویے، دوستوں، روزمرہ عادات اور طرزِ زندگی میں اچانک تبدیلی بعض اوقات کسی سنگین مسئلے کی نشاندہی کر سکتی ہے۔ وقت پر توجہ، بات چیت اور درست رہنمائی ایک زندگی کو تباہ ہونے سے بچا سکتی ہے۔

ہر والدین کو یہ ویڈیو ضرور دیکھنی اور دوسروں تک پہنچانی چاہیے۔

11/09/2026

جب بات بیٹیوں بہنوں اور خواتین کے تحفظ کی ہو تو خاموش رہنا بھی جرم بن جاتی ہے۔

ورک پلیس ہراسمنٹ اینڈ پروٹیکشن آگاہی سیمینار میں بطور چیف گیسٹ صوبائی چئیرمین حاجی خان امیر صاحب نے خواتین اور خصوصاً نوجوان لڑکیوں کے حق میں ایک دوٹوک اور بھرپور خطاب کیا۔

انہوں نے واضح الفاظ میں کہا کہ خواتین کو کمزور سمجھنے کا وقت گزر چکا ہے، انہیں تحفظ، عزت اور اپنے حقوق کے ساتھ آگے بڑھنے کے مکمل مواقع دینا ہم سب کی ذمہ داری ہے

اگر آپ بھی سمجھتے ہیں کہ ہر لڑکی عزت تحفظ اور آزادی کے ساتھ آگے بڑھنے کی حق دار ہے تو یہ ویڈیو ضرور شیئر کریں۔

Address

Peshawar
25000

Telephone

+923339007675

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when CARE Anti-Drugs Rehabilitation Hospital KP posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to CARE Anti-Drugs Rehabilitation Hospital KP:

Shortcuts

Share