Al Khidmat Foundation Khyber Pakhtunkhwa

Al Khidmat Foundation Khyber Pakhtunkhwa Non-Profit, charitable humanitarian organization

Alkhidmat Foundation is one of the leading, non-profit organization in Pakistan, fully dedicated to humanitarian services since 1990. We are committed to serving humanity especially vulnerable and orphans without a break, without a personal agenda and without any discrimination to create a compassionate society where everyone can live with dignity by contributing to the well-being of concerned public and private organizations, supporting, engaging in and during useful programs and doing all such acts, deeds, and things required to achieve above with integrity

نوشہرہ اور چارسدہ میں الخدمت موبائل یونٹ کے ذریعے مختلف دیہاتوں میں مفت طبی امداد کی فراہمی کا سلسلہ جاری ہے۔ الخدمت کا ...
23/09/2026

نوشہرہ اور چارسدہ میں الخدمت موبائل یونٹ کے ذریعے مختلف دیہاتوں میں مفت طبی امداد کی فراہمی کا سلسلہ جاری ہے۔
الخدمت کا مشن ہے کہ پسماندہ علاقوں میں مستحقین کو بنیادی سہولیات فراہم کرکے صحت مند معاشرے کو فروغ دے۔

یہ خوشیاں اور مسکراہٹیں، سب آپ کے تعاون سے ممکن ہوئی ہیں۔ 💧الخدمت فاؤنڈیشن صوبے کے پسماندہ اور دور دراز علاقوں میں صاف پ...
22/09/2026

یہ خوشیاں اور مسکراہٹیں، سب آپ کے تعاون سے ممکن ہوئی ہیں۔ 💧

الخدمت فاؤنڈیشن صوبے کے پسماندہ اور دور دراز علاقوں میں صاف پانی سے محروم لوگوں کے لیے پینے کے صاف پانی کی فراہمی کے لیے مسلسل کوشاں ہے۔

ان منصوبوں سے روزانہ ہزاروں افراد مستفید ہو رہے ہیں اور صاف پانی کی فراہمی کے ذریعے صحت مند اور بہتر زندگی کی جانب بڑھ رہے ہیں۔

congratulations
22/09/2026

congratulations

بنو قابل فری آئی ٹی کورسز کے لیے طلبہ و طالبات کے انٹرویوزدیر لوئر: الخدمت بنو قابل پروگرام کے فال بیچ کے لیے انٹرویو سی...
22/09/2026

بنو قابل فری آئی ٹی کورسز کے لیے طلبہ و طالبات کے انٹرویوز

دیر لوئر: الخدمت بنو قابل پروگرام کے فال بیچ کے لیے انٹرویو سیشن کا انعقاد کیا گیا، جس میں ہزاروں نوجوان طلبہ و طالبات نے شرکت کی اور اپنی دلچسپی کے مطابق مختلف آئی ٹی کورسز کا انتخاب کیا۔

نوجوانوں میں جدید آئی ٹی اور ڈیجیٹل مہارتوں کے فروغ کے لیے اس پروگرام کا سلسلہ جاری ہے، جہاں نوجوانوں کو مفت تربیت کے ذریعے اپنی صلاحیتوں کو عملی مہارتوں میں تبدیل کرنے اور روزگار و فری لانسنگ کے نئے مواقع حاصل کرنے کے لیے تیار کیا جا رہا ہے۔

ڈی آئی خان: سیلاب متاثرہ علاقہ میں فری میڈیکل کیمپ الخدمت موبائل ہیلتھ یونٹ کا تحصیل پہاڑ پور کے گاؤں وانڈہ نرکانی میں س...
22/09/2026

ڈی آئی خان: سیلاب متاثرہ علاقہ میں فری میڈیکل کیمپ

الخدمت موبائل ہیلتھ یونٹ کا تحصیل پہاڑ پور کے گاؤں وانڈہ نرکانی میں سیلاب متاثرین کے لئے میڈیکل کیمپ کا انعقاد
سینکڑوں مرد و خواتین اور بچوں کا فری میڈیکل چیک اپ، لیبارٹری ٹیسٹ کیے گئے اور مفت ادویات فراہم کی گئیں۔

22/09/2026

Alkhidmat served Palestinians in .
Your continued support can put a hot meal in the hands of a displaced family in Gaza.

جان کی پروا کیے بغیر دوسروں کو بچانے والا خود زخمی ہوگیا۔لکی مروت: سرائے نورنگ کے ایک پٹرول پمپ پر اچانک آگ بھڑک اٹھی۔ ص...
22/09/2026

جان کی پروا کیے بغیر دوسروں کو بچانے والا خود زخمی ہوگیا۔

لکی مروت: سرائے نورنگ کے ایک پٹرول پمپ پر اچانک آگ بھڑک اٹھی۔ صورتحال کی سنگینی کے باوجود الخدمت فاؤنڈیشن کے سابق صدر رفیع اللہ خان نے الخدمت رضاکاروں اور ریسکیو 1122 کے اہلکاروں کے ہمراہ امدادی کارروائی میں حصہ لیا اور متعدد بچوں اور خواتین کو محفوظ مقام تک پہنچانے میں مدد کی۔

امدادی کارروائی کے دوران آئل ٹینکر میں زور دار دھماکا ہوا، جس کے نتیجے میں رفیع اللہ خان سمیت کئی افراد زخمی ہوگئے۔

زخمی ہونے کے باوجود رفیع اللہ خان کا کہنا تھا:

تکلیف بے شک ہے، لیکن خوشی اس بات کی ہے کہ بچوں اور خواتین کو آگ سے بچا لیا۔

اللہ کریم تمام زخمیوں کو صحتِ کاملہ عطا فرمائے۔ آمین۔


مردان: الخدمت مشال میڈیکل کمپلیکس میں مریضوں کی سفید موتیا کی کامیاب سرجری اور بینائی بحال دارابن السبیل کے تعاون سے فری...
21/09/2026

مردان: الخدمت مشال میڈیکل کمپلیکس میں مریضوں کی سفید موتیا کی کامیاب سرجری اور بینائی بحال
دارابن السبیل کے تعاون سے فری آئی کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔

آیئے! خدمت انسانیت کے اس سفر میں الخدمت کا ساتھ دیں
صرف 15,000 روپے عطیہ کرکے کسی مستحق مریض کی آنکھوں کی بینائی بحال کرنے میں اپنا حصہ ڈالیں۔

Donate Now:
𝐁𝐚𝐧𝐤: Meezan Bank
𝐀𝐜𝐜𝐨𝐮𝐧𝐭 𝐓𝐢𝐭𝐥𝐞: Alkhidmat Foundation
𝐀𝐜𝐜𝐨𝐮𝐧𝐭 𝐍𝐨: 07010100716354
𝐈𝐁𝐀𝐍: PK39MEZN0007010100716354
𝗦𝗪𝗜𝗙𝗧 𝗖𝗢𝗗𝗘: MEZNPKKA
Saddar Road, Peshawar Cantt.
𝐂𝐨𝐧𝐭𝐚𝐜𝐭 𝐍𝐮𝐦𝐛𝐞𝐫: 0345 8588635, 0912263651,2

Address

Sikandar Town G. T Road Peshawar
Peshawar
25000

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Telephone

+92912263651

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Khidmat Foundation Khyber Pakhtunkhwa posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Al Khidmat Foundation Khyber Pakhtunkhwa:

Shortcuts

Share