Jamiat Agriculture University Peshawar

Jamiat Agriculture University Peshawar Student Organization | Agriculture University Peshawar

▪️کیمپس سمر اسکول!◾ضرورت برائے لیٹریچر!!1 فریضہ اقامت دین ، قیمت 256روپے، تعداد 1502 دینیات، قیمت 240روپے ، تعداد 1503 ت...
19/09/2026

▪️کیمپس سمر اسکول!
◾ضرورت برائے لیٹریچر!!
1 فریضہ اقامت دین ، قیمت 256روپے، تعداد 150
2 دینیات، قیمت 240روپے ، تعداد 150
3 تحریک اسلامی کامیابی کے شرائط قیمت 160 روپے ، تعداد 15

ایزی پیسہ اور جاز کیش
03432376806
کاشف الرحمن

18/09/2026

مرکزی مجلس شوری❤️

اجتماعِ کارکنان، حلقہ ہاسٹل 6ناظمِ جامعہ برادر حسنین بلال کی خصوصی شرکتناظمِ حلقہ برادر سید مدثر باچا بھی موجود
17/09/2026

اجتماعِ کارکنان، حلقہ ہاسٹل 6

ناظمِ جامعہ برادر حسنین بلال کی خصوصی شرکت
ناظمِ حلقہ برادر سید مدثر باچا بھی موجود

14/09/2026

ناظم اعلیٰ محترم اور مرکزی شوریٰ کو ایگریکلچر یونیورسٹی(کیمپس) میں خوش آمدید👐
(ہر کلہ راشئ😍)

جب بات ہو تعلیم کی… تو جمعیت ہم سفرIslami Jamiat Talaba – The University of Agriculture, PeshawarAdmission Counselling &...
30/08/2026

جب بات ہو تعلیم کی… تو جمعیت ہم سفر

Islami Jamiat Talaba – The University of Agriculture, Peshawar
Admission Counselling & Guidance Team – 2026

📞 Feel free to message our Counseling Team

27/08/2026

ناظم جامعہ زرعیہ، برادر حسنین بلال کا نیشنل محسنِ انسانیت سیرت کوئز کے حوالے سے خصوصی پیغام
سیرتِ مبارکہ ﷺ کو جاننے، سمجھنے اور اپنی زندگی کا حصہ بنانے کے لیے اس قومی سطح کے سیرت کوئز میں ضرور شرکت کریں۔

‎ انعامات:
‎پہلی پوزیشن: 5 لاکھ روپے
‎دوسری پوزیشن: 3 لاکھ روپے
‎تیسری پوزیشن: 2 لاکھ روپے

‎🌐 ابھی رجسٹر کریں: www.nmiq.pk

26/08/2026

صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ🥰❤️

جامعہ زرعیہ پشاور میں Fall 2026 کے لیے داخلے جاری ہیں!جامعہ زرعیہ پشاور کے Main Campus میں مختلف انڈرگریجویٹ ڈگری پروگرا...
14/08/2026

جامعہ زرعیہ پشاور میں Fall 2026 کے لیے داخلے جاری ہیں!

جامعہ زرعیہ پشاور کے Main Campus میں مختلف انڈرگریجویٹ ڈگری پروگرامز میں داخلے کے لیے آن لائن درخواستیں جمع کروائی جا سکتی ہیں۔

اہم تاریخیں اور داخلے کی تفصیلات:

آن لائن درخواست دینے کی مدت:
17 اگست 2026 سے 31 اگست 2026 تک

آن لائن درخواست کے لیے ویب سائٹ :
جامعہ زرعیہ پشاور میں Fall 2026 کے لیے داخلے جاری ہیں!

جامعہ زرعیہ پشاور کے Main Campus میں مختلف انڈرگریجویٹ ڈگری پروگرامز میں داخلے کے لیے آن لائن درخواستیں جمع کروائی جا سکتی ہیں۔

اہم تاریخیں اور داخلے کی تفصیلات:

آن لائن درخواست دینے کی مدت:
17 اگست 2026 سے 31 اگست 2026 تک

آن لائن درخواست کے لیے ویب سائٹ:
www.aup.edu.pk

میرٹ کے تعین کا طریقۂ کار:

* ایس ایس سی (میٹرک): 40 فیصد
* ایچ ایس ایس سی (انٹرمیڈیٹ) پارٹ اول: 60 فیصد

میرٹ کے تعین کا طریقۂ کار :

* ایس ایس سی (میٹرک): 40 فیصد
* ایچ ایس ایس سی (انٹرمیڈیٹ) پارٹ اول: 60 فیصد

اسلامی جمعیت طلبہ جامعہ زرعیہ پشاور

کیمپس بھر کے طلبہ و طالبات سے گزارش ہے کہ سیرتِ طیبہ ﷺ کو جاننے، سمجھنے اور اپنی زندگی میں اپنانے کے اس خوبصورت علمی سفر...
11/08/2026

کیمپس بھر کے طلبہ و طالبات سے گزارش ہے کہ سیرتِ طیبہ ﷺ کو جاننے، سمجھنے اور اپنی زندگی میں اپنانے کے اس خوبصورت علمی سفر کا حصہ بنیں۔ 🤍

پہلی پوزیشن: 5 لاکھ روپے
دوسری پوزیشن: 3 لاکھ روپے
تیسری پوزیشن: 2 لاکھ روپے

رجسٹریشن فیس: صرف 350 روپے
رجسٹریشن کی آخری تاریخ: 25 اگست
📖 پہلا ٹیسٹ: 7 ستمبر

آئیے! محسنِ انسانیت ﷺ کی سیرتِ مبارکہ کو پڑھیں، سمجھیں اور دوسروں تک پہنچائیں۔

🔗 ابھی رجسٹر کریں: Www.miqc.pk

کیمپس بھر کے طلبہ و طالبات سے گزارش ہے کہ سیرتِ طیبہ ﷺ کو جاننے، سمجھنے اور اپنی زندگی میں اپنانے کے اس خوبصورت علمی سفر کا حصہ بنیں۔ 🤍

پہلی پوزیشن: 5 لاکھ روپے
دوسری پوزیشن: 3 لاکھ روپے
تیسری پوزیشن: 2 لاکھ روپے

رجسٹریشن فیس: صرف 350 روپے
رجسٹریشن کی آخری تاریخ: 25 اگست
📖 پہلا ٹیسٹ: 7 ستمبر

آئیے! محسنِ انسانیت ﷺ کی سیرتِ مبارکہ کو پڑھیں، سمجھیں اور دوسروں تک پہنچائیں۔

🔗 ابھی رجسٹریشن کریں Www.nmiq.pk
i

24/07/2026

سابق ناظمِ اعلیٰ اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان، امیر العظیم رحمہ اللہ کی نمازِ جنازہ میں دل گرفتہ کارکنان، ذمہ داران اور عقیدت مندوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے، درجات بلند کرے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین

Address

Room 103, Star Hostel, Agriculture University Peshawar
Peshawar
25120

Telephone

+923120951057

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamiat Agriculture University Peshawar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Jamiat Agriculture University Peshawar:

Shortcuts

Share