02/05/2022
تمام اہل وطن خصوصًا مسافر بھائیوں کو عید الفطر بہت بہت مبارک ہو
اللّہ تعالیٰ ہمارے روزے ، تراویح،عبادات کو اپنے بارگاہ میں قبول فرمائیں آمین
اللّہ تعالیٰ کریں کہ یہ عید ہمارے وطن عزیز کیلئے خوشی اور رحمتوں کا باعث بنے