28/02/2024
السلام علیکم پیارے دوستو میں یہ کچھ تصاویر اور ویڈیو اپ لوگوں کے ساتھ شیئر کر رہا ہوں جو کہ ایک یتیم گھرانے کے گھر کی تصاویر اور ویڈیو ہے ان لوگوں کو پانی کا بہت سخت مسئلہ ہے، میں نے ذاتی طور پر خود وزٹ کیا ہے، یہ لوگ گندا پانی پی رہے ہیں ان لوگوں نے مجھے ریکویسٹ کیا تھا کہ ناظم صاحب ہمارے لیے صاف پانی کا بندوبست کیا جائے ہمارا پانی بہت زیادہ خراب ہے تو میرے کنٹیکسٹ لسٹ میں جتنے بھی مخیر حضرات ہے ان کے ساتھ مدد کی اپیل کی جائے جاتی ہے تاکہ ان لوگوں کا پانی کا مسئلہ حل ہو جاے، اللہ پاک جزائے خیر دے امین۔۔!