03/05/2026
آج 3 مئ 2026 نیکی فاؤنڈیشن پشاور کے زیر اہتمام گزشتہ 8 سال سے جاری نیکی دسترخوان پر سینکڑوں افراد نے لنگر تناول کرنے کی سعادت حاصل کی۔ اللہ پاک یہ کاوش اپنی بارگاہ میں قبولُ و منظور فرماۓ اور تمام ساتھیوں کی خدمت اپنی جناب میں مقبول فرماۓ۔ آمین ثم آمین۔
HDS Neki Foundation Pakistan