Muslim Youth League Peshawar

Muslim Youth League Peshawar اسلام علیکم
مقاصد
1. اسلام اور پاکستان کی حفاظت کرنا
2. ?

02/08/2025

Video highlights of the closing ceremony for certificate and prize distribution organized by Muslim Youth League Peshawar. Full video will be uploaded tomorrow, In Sha Allah.

28/07/2025

مسلم یوتھ لیگ پشاور

27/07/2025

مسلم یوتھ لیگ ماشو گگر پشاور کے زیر اہتمام تیراکی کی تیسری کلاس کی جھلکیاں

🌊 کیا آپ پانی سے خوف زدہ ہیں؟ یا بچپن سے خواب ہے کہ تیراکی سیکھیں؟تو یہ موقع ہے صرف 7 دن میں اپنے خواب کو حقیقت بنانے کا...
23/07/2025

🌊 کیا آپ پانی سے خوف زدہ ہیں؟ یا بچپن سے خواب ہے کہ تیراکی سیکھیں؟
تو یہ موقع ہے صرف 7 دن میں اپنے خواب کو حقیقت بنانے کا!

تیراکی صرف ایک کھیل نہیں، زندگی بچانے والی مہارت ہے۔
پانی کے ساتھ دوستی کریں، خود اعتمادی بڑھائیں اور صحت مند زندگی کی طرف پہلا قدم بڑھائیں۔

✨ جب آپ پانی میں تیرتے ہیں تو صرف جسم ہی نہیں، دل و دماغ بھی سکون پاتے ہیں۔
یہ صرف ایک کورس نہیں، یہ آپ کے اندر چھپے ہوئے خوف کو بہا لے جانے کا موقع ہے۔

📿 نبی کریم ﷺ نے فرمایا:
"تم اپنے بچوں کو تیراکی، تیر اندازی اور گھوڑ سواری سکھاؤ۔"
(المعجم الکبیر للطبرانی)

تو آئیے!
اپنے آپ کو یا اپنے بچوں کو ایک نئی صلاحیت سے آراستہ کیجیے – وہ بھی صرف 7 دن میں!

📍مقام: [زمان سوئمنگ پول آمین کالونی چوک عقب ٹیکنیکل کالج کوہاٹ روڈ پشاور] تاریخ آغاز: [25 جولائی ]
صبح 8 تا 10 بجے

200روپے پر ڈے

🌟 پانی سے ڈرنا چھوڑیں، اس پر قابو پانا سیکھیں! 🌟

02/12/2024

یوتھ لیڈرز کیمپ پشاور

Muslim Youth League Peshawar

یوتھ لیڈرز کیمپ پشاور
02/12/2024

یوتھ لیڈرز کیمپ پشاور

پہلی بار پشاور کے سرزمین پر *مسلم یوتھ لیگ پشاور* کے زیرِ اہتمام *یوتھ لیڈرز کیمپ* کا انعقاد کیا جا رہا ہے جس میں فری📌تر...
29/11/2024

پہلی بار پشاور کے سرزمین پر *مسلم یوتھ لیگ پشاور* کے زیرِ اہتمام *یوتھ لیڈرز کیمپ* کا انعقاد کیا جا رہا ہے
جس میں فری
📌تربیتی سیشن
📌کمیونٹی ڈویلپمنٹ
📌تیراندازی🏹
📌رسہ کشی
📌سیلف ڈیفنس ٹیکنیکس کے ساتھ ساتھ اور بہت کچھ شامل ہوگا۔
تاریخ: 01 دسمبر (بروز اتوار)
وقت: صبح 09:00 سے عصر 04:00 بجے تک
*📍پتہ: مدینہ انٹرنیشنل سکول، چمکنی موڑ، نزد ریلوے پھاٹک، پشاور*
*0318-9379034*
*0315-5969136*
*0318-2929434*
*مسلم یوتھ لیگ پشاور*
Muslim Youth League Peshawar

**مسلم یوتھ لیگ ضلع پشاور** کے زیر اہتمام  *مشاورتی اجلاس برائے یوتھ ذمہ داران***مہمان خصوصی:**  *محترم انجینئر حارث ڈار...
25/10/2024

**مسلم یوتھ لیگ ضلع پشاور** کے زیر اہتمام
*مشاورتی اجلاس برائے یوتھ ذمہ داران*

**مہمان خصوصی:**
*محترم انجینئر حارث ڈار صاحب*
(صدر مسلم یوتھ لیگ پاکستان)

**محترم عقیل صاحب**
(صدر مسلم یوتھ لیگ خیبرپختونخوا)

اجلاس میں حارث ڈار صاحب نے نوجوانوں کو ان کی ذمہ داریوں سے آگاہ کیا اور ملک و ملت کی خدمت کے حوالے سے رہنمائی فراہم کی۔ مستقبل میں رکنیت سازی، اسپورٹس، ڈیجیٹل اسکلز، بلڈ گروپنگ اور ڈونیشن جیسے منصوبوں کے آغاز پر زور دیا گیا۔ اس موقع پر پشاور کے سات پی کے صدور کو نوٹیفکیشن بھی جاری کیے گئے۔

Muslim Youth League Peshawar

Address

Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muslim Youth League Peshawar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share