Eco-love-qaziasad

Eco-love-qaziasad trees"the breath of life, Go green save our trees...

31 May 2023World Parrots Day 🦜طوطوں کا عالمی دن طوطوں کا شکوہ : میرے شوقین پاکستانیوں، آپ کی غیر متوازن غیر ضروری شوقینی...
31/05/2023

31 May 2023
World Parrots Day 🦜
طوطوں کا عالمی دن
طوطوں کا شکوہ :
میرے شوقین پاکستانیوں، آپ کی غیر متوازن غیر ضروری شوقینیوں نے ہمیں پاکستان کے بڑے حصے سے مکمل طور پر ختم کردیا ہے۔
ہماری جنگلی طوطوں کی تعداد ہزاروں میں تھی، شوقین پاکستانیوں کی تعداد لاکھوں سے کروڑوں میں ہے۔ اب ہمارے ہزاروں جنگلی طوطے لاکھوں پاکستانیوں کے گھروں کی زینت بننے سے رہے۔ گذشتہ 20 سالوں میں پاکستانیوں کا یہ شوق کاروبار کی شکل اختیار کرگیا۔
ہم بے زبان کس سے فریاد کریں؟ محکمہ شکار تو پاکستان میں جنگلی حیات کی بھرپور تباہی کررہا ہے،
رہی سہی کسر محکمہ جنگلات، لکڑی مافیہ اور پودوں کی نرسری کا کاروبار کرنے والوں پوری کردی، ہمارے مقامی بڑے درختوں کی حفاظت کی بجاٸے کاٹ دیا گیا اور شجرکاری کے نام پر سفیدہ اور کونو جیسے غیر مقامی نقصان دہ پودوں کی شجرکاری کو عام کردیا۔ اسی وجہ سے ہم طوطوں سمیت مقامی پرندے روٹھ کر یہاں سے جاچکے ہیں۔
Wild MAF - LAPS Pakistan

20/04/2023

Unusual bird

19/04/2023

Sunset run 😁

Address

Peshawar

Telephone

+923468496263

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Eco-love-qaziasad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Eco-love-qaziasad:

Share