Sahara welfare foundation

Sahara welfare foundation Help

13/01/2026

وادی تیراہ میں جاری آپریشن کے باعث ہزاروں خاندان بے گھر ہو چکے ہیں اور سڑکوں پر رات گزارنے پر مجبور ہیں۔
اس مشکل وقت میں جناب گل غفور آفریدی نے انسانیت کی خدمت کرتے ہوئے آج 300 سے زائد خوراکی پیکجز تقسیم کیے۔
کچھ پیکجز مختلف فاؤنڈیشنز کے حوالے کیے گئے جبکہ کچھ سہارا ویلفیئر فاؤنڈیشن کے ذریعے براہِ راست متاثرہ خاندانوں تک پہنچائے گئے۔
ہم گل غفور آفریدی صاحب اور تمام تعاون کرنے والی فاؤنڈیشنز کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں۔
اللہ تعالیٰ ان کی کوشش قبول فرمائے اور متاثرہ خاندانوں کے لیے آسانیاں پیدا فرمائے۔

الحمدللہ، آج ایک خواب حقیقت بن گیا...سہارا ویلفیئر فاؤنڈیشن، جو صرف اللہ کی رضا اور بندگانِ خدا کی خدمت کے لیے قائم کی گ...
11/06/2025

الحمدللہ، آج ایک خواب حقیقت بن گیا...
سہارا ویلفیئر فاؤنڈیشن، جو صرف اللہ کی رضا اور بندگانِ خدا کی خدمت کے لیے قائم کی گئی،
آج حکومتِ پاکستان خیبر پختون خواہ سوشل ویلفیئر کے ساتھ باقاعدہ رجسٹرڈ ہو گئی ہے۔
ہم نے جو چراغ امید کے جلائے تھے یتیموں، بیواؤں، مسکینوں اور بے سہارا لوگوں کے لیے،
وہ اب روشنی بانٹنے کے مزید قابل ہو چکے ہیں۔
یہ سفر صرف ہمارا نہیں، ہر اُس دل کا ہے جو دردِ انسانیت رکھتا ہے۔
ہم کل بھی سہارا تھے، ہم آج بھی سہارا ہیں... اور ان شاء اللہ ہمیشہ رہیں گے۔
دعاؤں میں یاد رکھیے ❤️

تمام اہل اسلام کو اور خاص کر مسافر بھائیوں کو عید الاضحی کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہو منجانب  حاجی گل غفور افریدی  سابق ام...
17/06/2024

تمام اہل اسلام کو اور خاص کر مسافر بھائیوں کو عید الاضحی کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہو
منجانب حاجی گل غفور افریدی سابق امیدوار برائے پی کے 71 اور چیرمین سہارا ویلفیئر فاؤنڈیشن

سابقہ امیدوار برائے پی کے 71  اور چیئرمین سہارا ویلفیئر فاؤنڈیشن گل غفور افریدی نے آج ضلع خیبر باڑہ تحصیل جیل میں تمام ق...
02/04/2024

سابقہ امیدوار برائے پی کے 71
اور چیئرمین سہارا ویلفیئر فاؤنڈیشن گل غفور افریدی نے آج ضلع خیبر باڑہ تحصیل جیل میں تمام قیدیوں کو افطاری کا پروگرام کیا اور نقد میڈیسن حوالہ کیا
اس موقع پر انہیں نے خود بھی شرکت کیا اور قیدیوں کے ساتھ افطاری کی
اس موقع پر میڈیا کو بیان دیتے ہوئے کہا کہ اسلام ہمیں بھائی چارے کا درست دیتے ہیں تمام مسلمان اپس میں بھائی بھائی ہیں
جیل میں تمام قیدی بھی ہمارے بھائی ہیں لیکن زندگی میں کچھ کوتاہیاں کرنے سے یہاں جیل پہنچے ہیں
ان کے ساتھ اچھے روئے کے ساتھ پیش انا چاہیے کیونکہ یہ بھی انسان ہیں
ہمیں ان سے نفرت نہیں کرنا چاہیے نفرت مجرم سے نہیں بلکہ جرم سے چاہے اس موقع پر قیدیوں اور ملکی سلامتی کھیلے اجتماعی دعا بھی کیا

20/03/2024

سہارا ویلفئیر فاونڈیشن رمضان پیکیج دوسوں سے زیادہ یتیموں غریبوں اور بے سہارا لوگوں کیلئے رمضان پیکیج تیار انشاءاللّٰه‎‎
ماشاءاللّٰه‎
مہینہ رمضان کا مقصد اپنے آپ کو دنیا وآخرت کی بھید جاننے، ذاتی خود پرستی کم کرنے، صبر، تحمل، محبت، بخشش اور خدمت کی عبادت کرنے میں سرگرمی کرنا ہے۔ اس ماہ میں غریبوں کی مدد کرنا ایک نفع بخش عمل ہے جو اللہ تعالیٰ کو خوش کرتا ہے اور آپ کو ان کی دعاؤں کی برکت سے فائدہ پہنچاتا ہے۔
زکوٰۃ اللہ تعالیٰ کے فرمان کے مطابق غریبوں کو دینے والے ہیں۔ مہینہ رمضان میں زکوٰۃ دینے کا اجر بہت زیادہ ہوتا ہے۔
: مہینہ رمضان میں افطار کرنے کے لئے غریبوں کو دعوت دیں اور ان کے ساتھ مدد کریں۔ آپ اپنے روزانہ کے کھانے کو ان کے ساتھ شریک کرسکتے ہیں۔ آپ بھی ہماری حصہ بنے اور لوگوں سے مدد کریں شکریہ
ایزی پیسہ 03469222721 👍👉

Address

Peshawar
15000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sahara welfare foundation posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share