Nasapa Bala - VC 34

Nasapa Bala - VC 34 This page is solely meant to highlight local issues in Nasapa Bala-VC 34. You can send us videos and

ہمارے لئے فخر کا مقام ہے بہت بہت مبارک ہو
15/04/2024

ہمارے لئے فخر کا مقام ہے بہت بہت مبارک ہو

10/04/2024

Eid ul Fitr Mubarak to all of you ❤️💖💖

اعلان عید نماز !  🎉💖کل بروز بدھ 10 اپریل 2024 کو عیدالفطر ہوگی۔ مسجد حضرت ابوبکر صدیق (رض) میں  فجر کی نماز 04:50 کو ادا...
09/04/2024

اعلان عید نماز ! 🎉💖
کل بروز بدھ 10 اپریل 2024 کو عیدالفطر ہوگی۔ مسجد حضرت ابوبکر صدیق (رض) میں فجر کی نماز 04:50 کو ادا کی جائے گی اور عید کی نماز انشاء اللہ 07:00 بجے ادا کی جائے گی
ہوائی فائرنگ سے اجتناب کریں ۔
آپ سب کو دلی عید مبارک 💖🎉

چاند رات پر ھوائی فائرنگ سے اجتناب کریں خوشیاں منانے کے اور بھی طریقے ھوتے ہیں۔ یہ برتن کسی کا سر بھی ھو سکتا تھا۔
07/04/2024

چاند رات پر ھوائی فائرنگ سے اجتناب کریں خوشیاں منانے کے اور بھی طریقے ھوتے ہیں۔ یہ برتن کسی کا سر بھی ھو سکتا تھا۔

10/03/2024

عبد المالک اور تعلیم شیر دونوں بھائیوں نے ناساپہ بالا کے بڑے بڑوں کو پیچھے چھوڑ دیا اور ناساپہ بالا میں وآپس امن لے ائے ہم ان کا بے حد مشکور ہیں۔

10/03/2024

الحمدللہ اج ناساپہ بالا میں فریقین کے درمیان صلح ہو گیا

10/02/2024

تنخواہ یزید دیتا ہے نہ ۔۔۔ 😢😢

این اے 28 نور عالم خان نے ایک لاکھ سے زیادہ ووٹ حاصل کیے آذاد امیدوار ساجد نواز  65119
09/02/2024

این اے 28 نور عالم خان نے ایک لاکھ سے زیادہ ووٹ حاصل کیے آذاد امیدوار ساجد نواز 65119

09/02/2024

NA 28 Noor alm khan jeet g*i

PK 74 final results Jui Ijaz Khan winner
09/02/2024

PK 74 final results
Jui Ijaz Khan winner

Address

Peshawar
25000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nasapa Bala - VC 34 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Nasapa Bala - VC 34:

Share