Provincal Nurses Association KP

Provincal Nurses Association KP Pakistan Nurses Association KP is a purely nursing profession association . The aim and objectives of PNA KP: To struggle for nurses welfare .

Congratulations to mam sultnya for promotion bps18to bps 19
09/09/2023

Congratulations to mam sultnya for promotion bps18to bps 19

آج () پراونشل نرسنگ ایسوسی ایشن   خیبر پختونخوا کے   وفد  کی  ملاقات گورنرخیبرپختونخوا جناب حاجی غلام علی صاحب  سے گورنر...
02/08/2023

آج () پراونشل نرسنگ ایسوسی ایشن خیبر پختونخوا کے وفد کی ملاقات گورنرخیبرپختونخوا جناب حاجی غلام علی صاحب سے گورنر ہاؤس پشاور میں بی بی سلطانیہ صاحبہ کی سربراہی میں ہوئی ۔
جو کے (٣) تین پوائنٹس ایجنڈا پر تھی۔
1۔ گورنمنٹ کالج آف نرسنگ ایل آر ایچ پشاور کو ایم ٹی آی کے حوالے کرنے کا نوٹیفیکشن کو کینسل کرنا۔
2۔ تمام ایم ٹی آی ہسپتالوں میں پرومٹڈ نرسنگ آفیسرز کا سٹیٹس بہال کرنا .
3. گورنمنٹ کالجز کی ایس این ای فنانس ڈپارٹمنٹ خیبر پختونخواہ سے منظور ی ۔
جس پر گورنر صاحب نے کنسرن اداروں کے افسران بالہ کو کال کر کے تمام مسائل کو حل کرنے کی یقین دہانی کروائی۔ گورنر صاحب کی ملاقات کے بعد فنانس منسٹرخیبر پختونخواہ سے نرسنگ کالجز کی پینڈنگ ایس این ای پر تفصیلی بات چیت ہوی۔ ہم تمام کابینہ ممبران اس کامیاب میٹنگ کے لیے جناب شوکت علی صاحب گورنر خیبرپختونخواہ اور فنانس منسٹر خیبرپختونخواہ صاحب کا تہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہے۔
انور سلطانہ جنرل سیکرٹری پراونشل نرسنگ ایسوسی ایشن خیبر پختونخوا پشاور

پریس ریلیز پی این اےایم ٹی ای پالیسی میں نرمی کے احکامات جاری کرنے پر ھم گورنر خیبرپختونخواہ کاشکریہ اداکرتے ھیں پی این ...
13/06/2023

پریس ریلیز پی این اے
ایم ٹی ای پالیسی میں نرمی کے احکامات جاری کرنے پر ھم گورنر خیبرپختونخواہ کاشکریہ اداکرتے ھیں پی این اے کے بیدار اورمستعد لیڈرشپ نرسز کی بنیادی ایشوز کوحل کرنے کلیے کوشاں ھیں اس مشکل چوٹی کوسر کرنے کلیے ھمارے لیڈرز سلطانیہ میڈم, میڈم انورسلطانہ عنایت الحق اور میڈم سی سیلیامیڈم انور جہاں، میڈم مہتاب کے انتھک جدوجھد اور بلند عزایم کے اھمیت اظھرمن الشمس ھے متحد رھیے کام کرنے والے لیڈرز اور تصویرکشی کرنے والوں میں فرق کرکے پی این اے کے پلڑے میں اپنے کوشیش اور جدوجھد شامل کرکے نرسز کے وقار اورحیثیت کوبرقرار رکھیے ھمیشہ لیگل باڈیز کے تحت کام کرنے والے قانونی فورم کاساتھ دیجیے اپ لوگوں کے خدمت کلیے ھمارے لیڈرز ھروقت میدان میں موجود ھیں ایل ار ایچ میں پروموٹڈ نرسز کلیے اجازت نامہ ملنا بھت بڑی کامیابی ھے ایکطرف پروموشن کی خوشخبری اور دوسری طرف اپنے ھوم سٹیشن پر ڈیوٹی کرنے کی مواقع یقینی طور پر کسی بڑی خوشی سے کم نھی تمام پروموٹڈ اور ایل ارایچ میں ایڈجسٹ ھونے والے نرسنگ افیسرز کومبارکباد قبول ھو
باقی ایم ٹی ایز کلیے 139 نرسز کی ثمری اگے بیجھدی گیء ھے انشااللہ بھت جلد باقی نرسنگ افیسرز کی ارڈر جاری ھونے والا ھے ھم اپنے نرسنگ افیسرز کے ایشوز اور مشکلات کا احساس رکھتے ھیں عنقریب یہ خوشخبری بھی ملنی والی ھے
ترجمان پی این اے

پریس ریلیز پی این اےایم ٹی ای پالیسی میں نرمی کے احکامات جاری کرنے پر ھم گورنر خیبرپختونخواہ کاشکریہ اداکرتے ھیں پی این ...
12/06/2023

پریس ریلیز پی این اے
ایم ٹی ای پالیسی میں نرمی کے احکامات جاری کرنے پر ھم گورنر خیبرپختونخواہ کاشکریہ اداکرتے ھیں پی این اے کے بیدار اورمستعد لیڈرشپ نرسز کی بنیادی ایشوز کوحل کرنے کلیے کوشاں ھیں اس مشکل چوٹی کوسر کرنے کلیے ھمارے لیڈرز میڈم انورسلطانہ عنایت الحق میڈم سلطانیہ اور میڈم سی سیلیا کے انتھک جدوجھد اور بلند عزایم کے اھمیت اظھرمن الشمس ھے متحد رھیے کام کرنے والے لیڈرز اور تصویرکشی کرنے والوں میں فرق کرکے پی این اے کے پلڑے میں اپنے کوشیش اور جدوجھد شامل کرکے نرسز کے وقار اورحیثیت کوبرقرار رکھیے ھمیشہ لیگل باڈیز کے تحت کام کرنے والے قانونی فورم کاساتھ دیجیے اپ لوگوں کے خدمت کلیے ھمارے لیڈرز ھروقت میدان میں موجود ھیں ایل ار ایچ میں پروموٹڈ نرسز کلیے اجازت نامہ ملنا بھت بڑی کامیابی ھے ایکطرف پروموشن کی خوشخبری اور دوسری طرف اپنے ھوم سٹیشن پر ڈیوٹی کرنے کی مواقع یقینی طور پر کسی بڑی خوشی سے کم نھی تمام پروموٹڈ اور ایل ارایچ میں ایڈجسٹ ھونے والے نرسنگ افیسرز کومبارکباد قبول ھو
باقی ایم ٹی ایز کلیے 139 نرسز کی ثمری اگے بیجھدی گیء ھے انشااللہ بھت جلد باقی نرسنگ افیسرز کی ارڈر جاری ھونے والا ھے ھم اپنے نرسنگ افیسرز کے ایشوز اور مشکلات کا احساس رکھتے ھیں عنقریب یہ خوشخبری بھی ملنی والی ھے
ترجمان پی این اے

24/05/2023

کے پی کے کے تمام نرسز کو ہمارا سلام پچھلے کچھ عرصے سے تمام نرسز کی تنخواھیں روکی ھوی تھی اور اس ایشو کو تمام سوشل میڈیا کے دوستوں نے اٹھایا اس کارخیر میں سب سے زیادہ جس نڈر بھادر خاتون لیڈر بی بی سلطانیہ نے رول ادا کیا وہ قابل تھسین ھے اور سیکرٹری ھیلتھ کے ساتھ ملکر 500 ملین کی رقم منظور کرای اور تمام معاملات طے پاگیے تھے اور اس سارے معاملے میں سیکرٹری فنانس کو بھی اعتماد میں لیاگیا تھا اور تما م معاملات حل ھوگیے تھے تو اس دوران کچھ مفاد پرست لوگ اپنے زاتی ایجنڈے لیکر سیکرٹری کے پاس پنچ کر 250 ملین کی بات کی جب کہ یہ میڈم سلطانیہ نے 500 ملین منظور کرالیے تھے اس کے بعد ان نادان دوستوں کو لگا کہ شاید ھم نے بھت بڑی تاریخ رقم کی جھاں سلطانیہ بی بی نے 500 ملین کی منظوری لی تھی وھاں ان لوگوں کو 250 ملین پر ٹرخادیاگیا اور یوں یہ معاملہ جن کی تنخواھیں روکی ھوی تھی اب ان نرسز کیلے 250 ملین کی گرانٹ رلیز کردی اور باقی 250 کٹای میں پڑگیا اور یوں میڈم کی مھنت پر پانی پھیر دیا اور بات یھی ختم نھی ھوی اس کے بعد سوشل میڈیا پر ایک طوفان مچادیا جیسے یہ سارا کام ان لوگوں نے کر دیا جب کہ حقیقت اس کے برعکس ھے یہ سارا کریڈٹ میڈم سلطانیہ کو جاتا ھے نہ تو میڈم میڈیا پر ای اور نہ دوسرے لیڈران کے طرح شور مچایا بلکہ یھاں بھی میڈم چھای رھی اللہ پاک میڈم کو اجرعظیم عطا فرماے جنھوں نے اتنا بڑا کام کیا اور نرسز کے خاندانوں کے چھروں پر خوشیاں بکھریں اور دن رات ایک کیا اپنے بچوں کو مشکل میں ڈالا اور اپنے بچوں کا وقت دوسروں کے لیے قربان کیا اور انشااللہ اب بھت جلد ان نرسنگ افسرز کو تنخواھیں ملی گی ھمیں ایسے نڈر لیڈر کی ضرورت ھے کاش یہ مفاد پرست جو لیبر روم کے سامنے کھڑے ھوتے ھے اور اٹنڈینٹ کو اواز لگاتے ھے مبارک ھو اپکا بیٹا ھوا ھے لوگ اگر اکر حقیقت پتہ کرتے تو اچھا ھوتا ان لوگوں کی کھانی بھی کچھ ایسی ھی ھے یہ سیکرٹری کے افس میں کھڑے ھوتے ھے وھاں سے کوی بھی لیٹر نکلتاھے تو یہ ٹولہ جشن مناتا ھے کہ یہ ھم نے کیا جب کہ حقیقت اس کے برعکس ھوتئ ھے منجانب دیر لوئر نر سییس PNA

Congratulations to Dr Riaz Anwar sb on his appointment as Advisor to Chief Minister.All the best on your new adventure!
05/05/2023

Congratulations to Dr Riaz Anwar sb on his appointment as Advisor to Chief Minister.
All the best on your new adventure!

نر پشتون دروند پختون
03/05/2023

نر پشتون دروند پختون

اپکی بھادری کو سلام صدا بہار رہو
02/05/2023

اپکی بھادری کو سلام صدا بہار رہو

Great and honest nursing officers leader proud on you
02/05/2023

Great and honest nursing officers leader proud on you

28/04/2023
28/04/2023

ہاتھوں میں ہاتھ دو بی بی سلطانہ کا ساتھ دو
کی مستحق بی بی سلطانیہ
نرسنگ کی آواز بی بی سلطانیہ
29اپرل نرسنگ افسزرز کے مستقبل کا فیصلہ کتاب📚📕📔 پر مہر لگا کر پر ونشل اسوسیشن کا ساتھ دو
تمام خیبر پختونخوا کے نرسنگ، افسزرز سے پور زور التماس ہے کے 29اپرل اپنے حلقے میں ووٹ کا استعمال کرے پاکستان نرسنگ کونسل کے لیے نامزد امیدوار پراونشل نرسنگ، اسوسیشن اور ڈسٹرکٹ نرسنگ اسوسیشن مشترکہ امیدوار بی بی سلطانہ جسکا انتخابی نشان کتاب پر مہر لگا کر اپنے مستقبل کو شاندار بنایے
منجانب۔سعید الرحمان جنرل سیکٹری ڈسٹرکٹ نرسنگ ایسوسیشن دیر لوئیر

پراونشل نرسنگ، اسوسیشن ڈسٹرکٹ نرسنگ، اسوسیشن ڈی ای خان کی چرپرسن مڈم انور جہان اور نرسنگ، افسزرز کی تہہ دل سے شکر گزار ہ...
27/04/2023

پراونشل نرسنگ، اسوسیشن ڈسٹرکٹ نرسنگ، اسوسیشن ڈی ای خان کی چرپرسن مڈم انور جہان اور نرسنگ، افسزرز کی تہہ دل سے شکر گزار ہے کے پراونشل اسوسیشن کے ممبر ز کا پرجوش استقبال کیا اور پاکستان نرسنگ، کونسل کے الیکشن کے نامزد امیدوار بی بی سلطانہ کو بھاری اکثریت سے ووٹ کے زریعے کامیاب کرنے کا اعلان بھی کیا پراونشل نرسنگ، اسوسیشن ڈی ای خان کی غیور نرسنگ، افسزرز کو سالوٹ کرتے ہیں انور سلطان جنرل سیکرٹری پراونشل نرسنگ، اسوسیشن خیبر پختونخوا

Address

Peshawar
25000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Provincal Nurses Association KP posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share