03/07/2025
مشکل حالات میں ایک دوسرے کا سہارا بنیں، پھر دیکھیں رب کیسے خزانوں کے دروازے کھولتا ہے۔ ❤️
یہ انکل سعدی ٹاؤن اور ساداتِ امروہہ سوسائٹی کے قریب گھر کے بنے ہوئے دال چاول، سالن اور کالے چنے والی چاٹ صرف 200 روپے میں بیچ رہے ہیں۔ کھانا مزیدار اور صاف ستھرا ہے۔ اگر آپ وہاں جائیں تو ان سے ضرور خریدیں اور ان کی مدد کریں۔ اللہ انکل کے کاروبار میں برکت دے۔ 💔😢🙏🏻