Zia Welfare Foundation ضیاء خیریه بنسټ

Zia Welfare Foundation ضیاء خیریه بنسټ EasyPaisa: +92 302 560 5021
𝗭𝗶𝗮 𝗪𝗲𝗹𝗳𝗮𝗿𝗲 𝗙𝗼𝘂𝗻𝗱𝗮𝘁𝗶𝗼𝗻( ZWF )
Non - profitable organization and registerd Pakistan.

Our Aim provides humanitarian assistance quickly and efficiently aid to those most in need .

08/04/2026

اسلام علیکم!
پہ علاقہ میدان کہ کوم نقصان د باران لہ کبلہ شوے وی یا د زلزلے لہ وجے مہرابانی اوکئ ڈیٹاراسرہ کمینٹ کہ شیر کئ انشاءللہ ریلیف بہ ورتہ میلاؤشی!we will chose the most deserving!

اختر مو مبارک شہ 🌙خوشحاله اوسئ او دعاگانی مو قبولې شه ❤️🤲
21/03/2026

اختر مو مبارک شہ 🌙
خوشحاله اوسئ او دعاگانی مو قبولې شه ❤️🤲

19/03/2026

ضیاء ویلفیئر فاؤنڈیشن کی جانب سے آج بابرکت ماہِ رمضان المبارک کے موقع پر 29واں دسترخوان کامیابی سے منعقد کیا گیا۔ یہ افطار DHQ ہسپتال میں مریضوں اور تیمارداروں میں تقسیم کیا گیا، جہاں خدمتِ خلق اور ہمدردی کی خوبصورت مثال قائم کی گئی۔

مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں
0302 560 5021

اللہ تعالیٰ ہم سب کی کاوشوں کو قبول فرمائے۔ آمین 🤲


















17/03/2026

ایک باپ بخت شاہ زیب جو چار سال قبل گردوں کی بیماری کے باعث اس دنیا سے رخصت ہو گیا، اپنے پیچھے سات بیٹیاں اور ایک بیٹا چھوڑ گیا۔ آج یہ خاندان شدید مشکلات کا سامنا کر رہا ہے، اور یہ معصوم بچی یتیمی کی زندگی گزارنے پر مجبور ہے۔

الحمدللہ، ضیاء ویلفیئر فاؤنڈیشن کی جانب سے اس مستحق خاندان کو رمضان پیکج فراہم کیا گیا، اور ساتھ ہی ان کی دادرسی اور حال پرسی بھی کی گئی۔ ایسے مشکل وقت میں کسی کا ساتھ دینا ہی اصل انسانیت ہے۔

آپ بھی اس نیک کام میں حصہ ڈال سکتے ہیں۔

مزید معلومات اور تعاون کے لیے رابطہ کریں:
📞 0302-560-502-1

16/03/2026

ضیاء ویلفیئر فاؤنڈیشن کی جانب سے آج بابرکت ماہِ رمضان المبارک کے موقع پر چھبیسوَاں دسترخوان کامیابی سے منعقد کیا گیا۔ یہ افطار DHQ ہسپتال میں مریضوں اور تیمارداروں میں تقسیم کیا گیا، جہاں خدمتِ خلق اور ہمدردی کی خوبصورت مثال قائم کی گئی۔

مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں
0302 560 5021

اللہ تعالیٰ ہم سب کی کاوشوں کو قبول فرمائے۔ آمین 🤲


















Address

Timergara
Peshawar
18300

Telephone

+923025605021

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zia Welfare Foundation ضیاء خیریه بنسټ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Zia Welfare Foundation ضیاء خیریه بنسټ:

Share