ٹیلہ بند فلاحی تنظیم

ٹیلہ بند فلاحی تنظیم دکھی انسانیت کی خدمت ہمارا مشن
آیئے اس مشن کو ہم مل کر کامیاب بنائیں

خدمت کا یہ سلسلہ جاری رہے گا انشااللّٰہ ۔اپ لوگوں کی تعاون سے ایک خوشحال  زندگی بن سکتی ۔
06/07/2026

خدمت کا یہ سلسلہ جاری رہے گا انشااللّٰہ ۔اپ لوگوں کی تعاون سے ایک خوشحال زندگی بن سکتی ۔

19/05/2026

ٹیلہ بند فلاحی تنظیم
د خدمت او ہمدردئ جذبہ
زمونگ او ستاسوتنظیم

13/05/2026

ٹیلہ بند فلاحی تنظیم کی طرف ایک غریب بہن کے ساتھ علاج کی مد میں 10 ہزار روپے امداد کی گئی۔

ٹیلہ بند فلاحی تنظیم کی طرف سے تمام اہل اسلام کو عیدالفطر کی خوشیاں بہت بہت مبارک ھو ۔
20/03/2026

ٹیلہ بند فلاحی تنظیم کی طرف سے تمام اہل اسلام کو عیدالفطر کی خوشیاں بہت بہت مبارک ھو ۔

15/03/2026

یتیم پیکیچ 2026
الحمداللّٰہ ٹیلہ بند فلاحی تنظیم کی طرف 66 یتیم خاندانوں کو 3,3 ہزار روپے یتیم پیکیچ دی جارہی ہےـ جن بھائیوں اور ہمارے ڈونرز نے اس میں اپنے صدقات,عطیات دیے اللہﷻ ان سب کو قبول فرماں ۔امین

25/02/2026

گزشتہ روز تنظیم کی طرف سے سالانہ سلسلہ وار رمضان پیکیج تقسیم کیاگیا۔

Address

Peshawar

Telephone

+923048375274

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ٹیلہ بند فلاحی تنظیم posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share