29/05/2026
مسٹر نوید فضل پریزیڈنٹ آف گاڈ گفٹ چیریٹی اپنی ٹیم کےہمراہ جمعیت علمائے اسلام (ف) کے مرکزی رہنما اور رکنِ قومی اسمبلی جناب جیمز اقبال صاحب کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔ اس موقع پر انہوں نے جناب جیمز اقبال صاحب کو “نیشنل کمیشن فار مائنارٹیز رائٹس” کی پارلیمانی کمیٹی کا رکن منتخب ہونے پر دلی مبارکباد پیش کی، پھولوں کا گلدستہ دیا اور ان کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔