PEN Bajaur

PEN Bajaur Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from PEN Bajaur, Nonprofit Organization, 21, Peshawar.

تمام پرنسپلز/ ایم ڈیز نوٹ فرمالیں کہ کل 28 مئی کو باجوڑ سمیت ملک بھر میں یوم تکبیر کے حوالےسے عام تعطیل ھوگی ۔
27/05/2025

تمام پرنسپلز/ ایم ڈیز نوٹ فرمالیں کہ کل 28 مئی کو باجوڑ سمیت ملک بھر میں یوم تکبیر کے حوالےسے عام تعطیل ھوگی ۔

23/02/2025
//پین نیوز//۔۔۔۔                                                                                                        ...
23/02/2025

//پین نیوز//۔۔۔۔ آج پرائیویٹ ایجوکیشن نٹورک (PEN) باجوڑ کے وفد نے ضلعی صدر نوررحمان نےکی سربراہی میں ڈیپٹی کمشنر جناب شاہد علی صاحب کے ساتھ ان کے دفتر میں ملاقات کی ۔ وفد میں جنرل سیکرٹری قاسم عمر اور ڈیپٹی جنرل سیکرٹری مسیح اللہ موجود تھے۔ ملاقات میں پرائیویٹ ایجوکیشن سیکٹر کو درپیش مختلف مسائل اور دیگر اہم امور پر تفصیلی بات ھوئی۔۔ ڈی سی صاحب نے ان تمام مسائل کو حل کروانے کے مکمل یقین دلایا ۔ آخر میں صدر نے ڈی سی صاحب کا شکریہ ادا کیا ۔ (ایڈمن پین باجوڑ)

Address

21
Peshawar
18650

Telephone

+923459635302

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PEN Bajaur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to PEN Bajaur:

Share