09/03/2025
خوشخبری
اعلان داخلہ 2025 👇👇
اقرأ ویلفئیر آرگنائزیشن کے زیر اہتمام اپنے تسلسل کو برقرار رکھتے ہوئے اس سال بھی جامعہ دارالسلام الاسلامیہ پشاور نے علم تجوید مع میٹرک سائنس میں داخلہ کا اجراء کیا ہے۔۔۔
انشاء اللّٰه پہلا ٹیسٹ و انٹرویوز 10 اپریل 2025 بروز جمعرات کو ہو گی۔۔۔