AGEGA KPK

AGEGA KPK The Voice of All Govt employees.

26/02/2025

رحمان علی باجوہ صاحب کا مطالبات پر پیش رفت کا تفصیلی پیغام.

26/02/2025

تنخواہ دار طبقے پر بھاری بھرکم ٹیکس !! سب سے زیادہ ٹیکس دینے والے سرکاری ملازمین کی لیو انکیشمںٹ، پنشن، گریجویٹی، رول 17 اے کو فی الفور بحال کیا جائے۔

سرکاری ملازمین پہلے ہی مہنگائی اور کم تنخواہوں کے باعث شدید مشکلات کا شکار ہیں، ان کے قانونی حقوق سلب کرنا کسی صورت قابلِ قبول نہیں!

24/02/2025

حکومت نے ڈسپیرٹی ریڈکشن الاؤنس میں 30% اضافہ، ٹیکس ریبیٹ میں کٹوتی کی منسوخی، اپگریڈیشن، پینشن اصلاحات، اور لیو انکیشمنٹ سمیت دیگر مراعات کے حل کی یقین دہانی کرائی۔ رول 17 اے، نجکاری و دیگر مسائل کے حل کے لیے کمیٹیاں تشکیل دی جائیں گی، جبکہ بجٹ 2025 میں مزید ریلیف متوقع ہے۔

رحمان علی باجوہ سرکاری ملازمین کو مذاکرات کے نتائج سے آگاہ کر رہے ہیں۔

21/02/2025

پاکستان بھر سے آئے ہوئے سرکاری ملازمین کی پارلیمنٹ کی طرف مارچ. مطالبات کی منظوری تک دھرنا جاری رہے گا. رحمان علی باجوہ چیئرمین آگیگا پاکستان

اسلام آباد میں سرکاری ملازمین کا پنشن بچاؤ دھرنا دوسرے روزبھی جاری پاکستان بھر سے آئے ہوئے سرکاری ملازمین کا تاریخ ساز ا...
21/02/2025

اسلام آباد میں سرکاری ملازمین کا پنشن بچاؤ دھرنا دوسرے روزبھی جاری پاکستان بھر سے آئے ہوئے سرکاری ملازمین کا تاریخ ساز احتجاج جاری. مطالبات کی منظوری تک دھرنا جاری رہے گا. رحمان علی باجوہ چیئرمین آگیگا پاکستان

21/02/2025

رحمان علی باجوہ کا اسلام آباد دھرنے کے مقام سے تازہ ترین پیغام. آگے ضرور شیئر کریں.

23/01/2025

مرکزی چیئرمین آگیگا رحمان علی باجوہ خیبر پختونخواہ کے سرکاری ملازمین سے خطاب کرتے ہوئے

23/01/2025
23/01/2025

خیبر پختونخواہ میں سرکاری ملازمین کا بھرپور احتجاج. پینشن پر ظالمانہ کٹ لگانا کسی حال میں قبول نہیں.

23/01/2025

ایوان صدر کے سامنے سرکاری ملازمین کا احتجاج پینشن پر کٹ لگانے جیسے ظالمانہ فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ.

21/01/2025

رحمان علی باجوہ کا پاکستان بھر کے سرکاری ملازمین کے نام ایک اہم اور ضروری پیغام. خود بھی سنیں اور دوسرے ملازمین تک یہ پیغام پہنچائیں. پلیز ضرور شیر کریں

Address

Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AGEGA KPK posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share