02/03/2023
اطلاع عام ۔۔۔ 📢📢📢
ضلع کوہستان کے تمام مستقل سکونت پذیر افراد کو مطلع کیا جاتا ہے کہ جس بچے/بچی کی برتھ سرٹیفکیٹ نہیں بنا تو آج ہی ان کا برتھ سرٹیفکیٹ مذکورہ کونسل سے بنوائیں ،
اسی طرح آگر کسی کا کوئی وفات ہو چُکا ہو اور ابھی تک اس کا ڈیتھ سرٹیفکیٹ نہیں بنا تو اس کا بھی فورآ بنوائیں کیونکه نئے CRVS RULE قانون کے ترمیمی ایکٹ 2021 کےمطابق مطلوبہ درکار سرٹیفکیٹ اگر ایک سال کے بعد حاصل کرنا مقصود ہو تو اس کے لیے عدالت کی جانب سے ڈگری لانا ضروری ھوگا۔
بغیر عدالتی ڈگری کوئی سرٹیفکیٹ جاری نہیں کیا جائے گا۔
آنے والے وقتوں میں ہر قسم کی مشکلات، وقت، کورٹ کچہری، پیسوں کی ضیاع سے بچنے کے لیے جلد از جلد متعلقہ کونسل سے مطلوبہ سرٹیفکیٹ حاصل کریں۔ شُکریہ