Sher Bahadar Care Foundation

Sher Bahadar Care Foundation (SBCF) is non profit organization of Sher Bahadar & it's Co Founder is Dr Muhammad Atif Khan, Sbcf hig
(2)

عید میلاد النبی ﷺ کے بابرکت موقع پر پوری امتِ مسلمہ کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ نبی کریم ﷺ کی سیرتِ طیبہ...
26/08/2026

عید میلاد النبی ﷺ کے بابرکت موقع پر پوری امتِ مسلمہ کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ نبی کریم ﷺ کی سیرتِ طیبہ ہمارے لیے محبت، امن، رواداری اور انسانیت کا بہترین عملی نمونہ ہے۔ اللہ تعالیٰ ہمیں آپ ﷺ کی تعلیمات پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔

🇵🇰 یومِ شہداء –5 اگستآج ہم اپنے ان عظیم شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہیں جنہوں نے وطنِ عزیز کی سلامتی، امن اور خودمختار...
05/08/2026

🇵🇰 یومِ شہداء –5 اگست

آج ہم اپنے ان عظیم شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہیں جنہوں نے وطنِ عزیز کی سلامتی، امن اور خودمختاری کے لیے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا۔

شہداء ہماری قوم کا فخر ہیں، اور ان کی قربانیاں ہمیشہ ہمارے دلوں میں زندہ رہیں گی۔ آئیے عہد کریں کہ ہم ان کے مشن، اتحاد، نظم و ضبط اور حب الوطنی کے جذبے کو اپنی زندگیوں میں اپنائیں گے۔

اللہ تعالیٰ ہمارے تمام شہداء کے درجات بلند فرمائے، ان کے اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے، اور پاکستان کو ہمیشہ امن و استحکام نصیب کرے۔ آمین۔

🇵🇰

29/06/2026

کبھی کبھی جس محبت کی ہمیں کمی محسوس ہوتی ہے، وہ ہمیں اُن لوگوں کے درمیان مل جاتی ہے جنہیں خود محبت کی سب سے زیادہ ضرورت ہوتی ہے۔

آج ان ریڑھے والوں کے ساتھ وقت گزار کر ایک بات سیکھنے کو ملی
محبت مانگی نہیں جاتی، بانٹی جاتی ہے۔

21/06/2026
تمہارا رزق تم تک پہنچ کر رہے گا,خواہ تمہیں رسیوں سے ہی کیوں نہ باندھ دیا جائے.
18/06/2026

تمہارا رزق تم تک پہنچ کر رہے گا,
خواہ تمہیں رسیوں سے ہی کیوں نہ باندھ دیا جائے.

15/06/2026

ایک لکڑی کا کیڑا (دیمک) ایک کرسی کو اندر سے کھوکھلا کر کے اسے ختم کر دیتا ہے۔ بالکل اسی طرح، ہمارے معاشرے اور ملک کی "کرسی" پر بیٹھے کچھ لوگ، اپنے مفادات کی خاطر پورے ملک کی جڑوں کو کھوکھلا کر رہے ہیں۔

15/06/2026

🩸 خدمتِ انسانیت کا ایک اور کامیاب قدم 🩸

07/06/2026

دولت اور عہدے سے انسان بڑا انسان نہیں بن سکتا اصل چیز عاجزی اور خوش اخلاق ہے جس سے انسان کی معیار بلند ہوجاتا ہے.

Address

Peshawar
25000

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sher Bahadar Care Foundation posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share