Aitmaad welfare organization

Aitmaad welfare organization AITMAAD Welfare Organization is a Khyber Pakhtunkhwa (PK) based non-for-profit and non-government organization.

We are working for the development and empowerment of weaker sections of the society in the area of Education and Livelihood.

16/04/2026

ڈاکٹر شہریار روزانہ فری چیک اپ
لیڈی ڈاکٹر سبینہ مجاھد ہر جمعہ کی دن فری چیک اپ
پتہ الفجر میڈیکل سنٹر جمرود بازار
03012424505
03319067414

29/03/2026

ضروری اعلان توجہ فرماٸیں

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُاج الحَمْدُ ِلله اور جزاك اللهُ ناظم اعلی جامعہ نعمانیہ جنیدیہ جناب مف...
11/03/2026

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
اج الحَمْدُ ِلله اور جزاك اللهُ ناظم اعلی جامعہ نعمانیہ جنیدیہ جناب مفتی و مولانہ جناب نعمت اللہ صاحب نے اپنی ہی جیب سے غریبوں اور یتیموں کے ساتھ مدد کی کسی کو نقد اور کسی کو راشن دے دیا اللہ ان کو مدد اپنے دربار میں قبول کریں ایک بات اور اپ لوگو چاہٸے کہ سرسایہ حقدار لوگو دیں دے کیونکہ وہ بھی عید کی خوشیاں مناٸیں

27/02/2026

اعتماد ویلفیئر آرگنائزیشن کے فنانس سیکرٹری و یوتھ ایم پی اے مفتی محمد آصف ربانی نے ایک مخیر ڈونر کے تعاون سے ایک مستحق یتیم گھرانے کی مدد کی۔
اس خاندان میں تقریباً 10 یتیم بچے اور ایک بیوہ خاتون شامل ہیں، جن کے لیے 10 ہزار روپے کا مالی تعاون فراہم کیا گیا۔ اللہ تعالیٰ اس نیکی کو قبول فرمائے۔ آمین۔
اعتماد ویلفیئر آرگنائزیشن ایک فلاحی اور سماجی خدمت کا ادارہ ہے جو ہر وقت معاشرے کے بے یار و مددگار افراد کی خدمت کے لیے سرگرمِ عمل رہتا ہے۔ یتیموں، بیواؤں، مستحق اور نادار خاندانوں کی کفالت میں یہ تنظیم پیش پیش ہے اور مخیر حضرات کے تعاون سے ضرورت مندوں تک امداد پہنچاتی ہے۔
یہ ادارہ انسانیت کی خدمت کو اپنا شعار سمجھتے ہوئے خاموشی اور اخلاص کے ساتھ دکھی انسانیت کا سہارا بن رہا ہے۔

14/02/2026

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
یہ ویڈیو ضرور دیکھیں بہت ضروری پیغام ہے
یہاں مقدس اوراق مطلب قران مجید دفن ہوتے ہیں بہت سے قران مجید مختلف علاقوں سے اتے ہیں اور یہاں دفن ہوتے ہیں تو پلیز مدد کیجۓ قران مجیدو کا کمرہ بہت خراب ہے بارش میں بہت تکلیف ہوتی ہے
03339970791 ایزی پیسہ

قاری عبد الرحمن صیب  دے ہاتھ گاڈی نہ کور خرچہ ڈیرہ پہ مشکل چلوی او دا وائ چی باران کی مونگ مزدوری نہ کیگی چھترے ضرورت دی...
12/02/2026

قاری عبد الرحمن صیب دے ہاتھ گاڈی نہ کور خرچہ ڈیرہ پہ مشکل چلوی او دا وائ چی باران کی مونگ مزدوری نہ کیگی چھترے ضرورت دی ورتہ مخیر حضرات نہ اپیل کوو چی چہترے انتظام ورتہ اوکی تقریبا 7000 پورے کیگی watsap 03339810681 03077141074

23/01/2026

مفتی و مولانہ نعمت اللہ صاحب تیراہ کڈوال کیلۓ اہم باتیں ضرور سنیں
تیراہ کڈوالو کے ساتھ تعاون کریں کیونکہ بہت سخت تکلیف میں ہیں
مدد کی اپیل

11/01/2026

تمام دوستوں اور اہلِ خیر حضرات سے عاجزانہ اپیل ہے کہ
قاری عبدالرحمن صاحب شدید غربت اور کسمپرسی کا شکار ہیں۔ ان کا گھر خستہ حال اور رہائش کے قابل نہیں رہا۔ محدود وسائل کی وجہ سے وہ اس کی مرمت سے قاصر ہیں۔
یہ قرآنِ کریم کے خادم ہیں، ان کی مدد کرنا ہم سب کی دینی و اخلاقی ذمہ داری ہے۔
براہِ کرم اپنی استطاعت کے مطابق تعاون فرما کر ثوابِ دارین حاصل کریں۔
اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے۔ 🤲
COPY

05/12/2025

اپیل بنام
وزیر اعلی محمد سہیل آفریدی،
فوکل پرسن ٹو سی۔ایم شمشیر خان آفریدی
شاھد خان افریدی،
اور تمام پی۔ٹی۔آئی ورکرز سینئرز اینڈ جونئرز
رحمت نامی لڑکا جو پاکستان تحریک انصاف کا ورکر ہے اور سورکمر کا رہائشی ہے،
ایک ہفتہ پہلے انتہائی غربت کی عالم میں اللہ تعالیٰ نے شادی سے نوازا لیکن بد قسمتی سے شادی کے ایک ہفتہ بعد دماغی حالت اچانک بگڑ گئی ہے، جس کے پاس بیماری کی تشخیص اور علاج کیلئے پیسے نہیں ہے، غربت کی یہ عالم کہ غاروں کے اندر زندگی گزارنے پر مجبور ہے،
وزیر اعلی سہیل آفریدی،شمشیر افریدی،شاھد آفریدی اور تمام ورکرز سے اپیل کرتے ہیں کہ اس ورکر کا ساتھ دے اور مالی تعاون کرے،
رحمت کا جیز کیش نمبر بھی شئر کرتا ہوں
Jazz cash no 03234976710
Rehmat
اگر مدد نہیں کر سکتے تو پوسٹ کو شئر کریں
Shamsher Khan Afridi Shahid Khan Afridi

03/12/2025

پانی کی اشد ضرورت اور معذور

پانی زندگی کا بنیادی جزو ہے۔ زمین پر موجود ہر جاندار کی بقا پانی کے بغیر ممکن نہیں۔ پانی کی کمی انسان کی صحت اور روزمرہ زندگی کو شدید متاثر کرتی ہے۔ روزانہ پانی کی بچت اور اس کے مناسب استعمال سے نہ صرف انسان بلکہ فطرت بھی محفوظ رہ سکتی ہے۔

معذور افراد کے لیے صاف اور دستیاب پانی کی سہولیات اور سہل رسائی بہت ضروری ہیں، کیونکہ وہ عام افراد کی نسبت زیادہ مشکلات کا سامنا کرتے ہیں۔ حکومت اور معاشرے کو چاہیے کہ وہ معذور افراد کے لیے پانی کی سہولیات میں آسانی پیدا کریں تاکہ وہ بھی اپنی روزمرہ زندگی آسانی سے گزار سکیں۔
0305 9375945
03077141074

26/11/2025

میرا ایک دوست ہے، جس کے ساتھ ایک حادثہ ہوا ہے۔ اس کا کمرہ کچھ دن پہلے جل کر راکھ ہوگیا، جس میں ان کے ضروریات کے تمام چیزیں بھی جل گئیں، جن میں کپڑے، کمبل، رضائیاں، چارپائیاں حتیٰ کہ اسکے ایم اے کی ڈگریاں بھی جل گئ ہیں۔

وہ بہت غریب ہے اور ان کے پاس کچھ نہیں بچا ہے۔ اس حادثے نے ان کی زندگی کو بہت مشکل بنا دیا ہے۔ میں آپ سے درخواست کرتا ہوں کہ اگر آپ ان کے ساتھ کچھ امداد کرنا چاہتے ہیں تو آپ کی مہربانی ہوگی۔

ان کی مدد کے لیے آپ کا بہت مشکور ہوں گا۔

اس کا نمبر03366118833easy paisa 03077141074

Address

Peshawar

Telephone

+923018573005

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aitmaad welfare organization posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share