19/08/2023
ضروری اعلان
فری میڈیکل کیمپ انشاللہ رحمان میڈیکل سینٹر اینڈ میٹرنٹی ہوم ناگمان بھٹیان روڈ میں کل انشاللہ 2 بجے سے لے کر شام 7بجے تک فری الٹراساؤنڈ کیا جائے گا جس میں مردانہ اور زنانہ ڈاکٹر نمائندگی کریں گے جس میں الٹراساونڈ سپیشلسٹ ڈاکٹر جان سید علی خان بھی موجود ھو گے