Yateem khana miftah ul jannah یتیم خانہ مفتاح الجنہ موسی اباد

Yateem khana miftah ul jannah یتیم خانہ مفتاح الجنہ موسی اباد ✌انا وکافل الیتیم فی الجنة ھکذا

16/09/2026

یتیم خانہ مفتاح الجنة کے معصوم بچوں کے
ساتھ گزارے ہوئے چند لمحات… ❤️

یہ صرف چند لمحے نہیں، بلکہ دل کے سکون، محبت اور بے لوث خدمت کی ایک خوبصورت تصویر ہے۔

ان معصوم چہروں کی مسکراہٹ میں جو خوشی اور اطمینان ملتا ہے، وہ شاید دنیا کی کسی اور چیز میں نہیں۔

یا اللہ! ان بچوں کو اپنی حفظ و امان میں رکھ، ان کے مستقبل کو روشن فرما اور ہمیں ان کی خدمت اخلاص کے ساتھ جاری رکھنے کی توفیق عطا فرما۔ آمین 🤲

10/09/2026

بانی و مدیر یتیم خانہ مفتاح الجنہ موسیٰ آباد مولانا مفتی مجیب الرحمٰن صاحب یتیم خانہ کی بچوں کو وعظ و نصیحت کرتے ہوئے

اھــــــم اعــــــلان 🌹جامعه مفتاح العلوم موسیٰ آباد میں سہ ماہی دورۂ صغریٰ10 اکتوبر، بروز ھفته 2026 کو شروع ھوگا ان شا...
08/09/2026

اھــــــم اعــــــلان 🌹
جامعه مفتاح العلوم موسیٰ آباد میں سہ ماہی دورۂ صغریٰ
10 اکتوبر، بروز ھفته 2026 کو شروع ھوگا ان شاءاللہ
مزید تفصیلات سے اپ کو مناسب موقع پر آگاہ کیا جائے گا

08/09/2026

ماں تو ماں ہے 🥺
یتیم خانہ کی بچے کو ماں کی یاد نے رلادیا

08/09/2026

محمد انس اپنے والد جیسے عظیم نعمت کے سائے سے محروم ہو چکے ہیں۔ والد کی شفقت سے محرومی کے باوجود حصولِ علم کا جذبہ ان کے دل میں زندہ ہے، اسی مقصد کے لیے وہ یتیم خانہ مفتاح الجنہ، موسیٰ آباد میں داخلہ لینے آئے ہیں۔
ان شاء اللہ، یتیم خانہ مفتاح الجنہ محمد انس کے خواب کو حقیقت میں بدلنے کے لیے ہر ممکن کوشش کرے گا اور انہیں زیورِ تعلیم سے آراستہ کرکے ایک روشن اور کامیاب مستقبل کی طرف لے جائے گا۔

06/09/2026
02/09/2026

ماھانہ شب بیداری
جمعیت طلبہ عربیہ حلقہ موسیٰ آباد

02/09/2026

ماھانہ شب بیداری
جمعیت طلبہ عربیہ حلقہ موسیٰ آباد
مربی مولانا شیر بھادر صاحب

01/09/2026

یتیم خانہ مفتاح الجنہ موسیٰ آباد میں تعمیراتی کام جاری مزید دیکھیں ویڈیو میں

Address

London
2500

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Yateem khana miftah ul jannah یتیم خانہ مفتاح الجنہ موسی اباد posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organisation

Send a message to Yateem khana miftah ul jannah یتیم خانہ مفتاح الجنہ موسی اباد:

Shortcuts

Share